پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

محترم قارئین السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آج ہی میں نے اپنے کمپیوٹر کے رجسٹری فائل میں تبدیلی کر کے پیامی نستعلیق سیٹ کیا ہے۔ کل تک مجھے اردو محفل کی تحریریں اتنی اچھی نظر نہیں آرہی تھیں جتنی کہ ابھی، میں یہ نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ آیا تبدیلی کے بعد میرے کمپیوٹر میں ایسا نظر آ رہا ہے یا اردو محفل فورم والوں نے فونٹ کی ترتیبات میں کوئی تبدیلی کی ہے؟ میں نمونہ کا عکس ساتھ ہی اپلوڈ کر رہا ہوں۔

کیا آپ سبھوں کو بھی ایسا ہی خوبصورت نظر آ رہا ہے؟

Urdu-Mahfil-Payami-Nastaleeq-View.png

جاسم محمد ، طمیم ، یاسر حسنین
 
جاسم محمد

محفلین
محترم قارئین السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آج ہی میں نے اپنے کمپیوٹر کے رجسٹری فائل میں تبدیلی کر کے پیامی نستعلیق سیٹ کیا ہے۔ کل تک مجھے اردو محفل کی تحریریں اتنی اچھی نظر نہیں آرہی تھیں جتنی کہ ابھی، میں یہ نہیں سمجھ پا رہا ہوں کہ آیا تبدیلی کے بعد میرے کمپیوٹر میں ایسا نظر آ رہا ہے یا اردو محفل فورم والوں نے فونٹ کی ترتیبات میں کوئی تبدیلی کی ہے؟ میں نمونہ کا عکس ساتھ ہی اپلوڈ کر رہا ہوں۔

کیا آپ سبھوں کو بھی ایسا ہی خوبصورت نظر آ رہا ہے؟
یہ پیامی نستعلیق تو نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ہی ہے جس میں ان پیج جیسی کرننگ موجود ہے۔
d000170.gif
 
یہ پیامی نستعلیق تو نہیں۔ جمیل نوری نستعلیق 3 ہی ہے جس میں ان پیج جیسی کرننگ موجود ہے۔
کیا وجہ ہے کہ مجھے بریوو Brave براؤزر میں تو خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ لیکن یو سی براؤزر میں اتنا خوبصورت نہیں نظر آ رہا؟
 
جاسم محمد

محفلین
کیا وجہ ہے کہ مجھے بریوو Brave براؤزر میں تو خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ لیکن یو سی براؤزر میں اتنا خوبصورت نہیں نظر آ رہا؟
معلوم نہیں۔ میں تو خود فائر فاکس اور کروم کے علاوہ کوئی اور براؤزر استعمال نہیں کرتا۔ ہو سکتا ہے غیر معروف براؤزرز میں کرننگ کی سپورٹ شامل نہ کی گئی ہو
 
طمیم

محفلین
میں اس وقت سمارٹ فون پر فائرفوکس استعمال کررہا ہوں۔ فون پر نستعلیق فونٹ انسٹال ہی نہیں ہے۔ اس لئے نسخ سے گزارا کررہا ہوں
 
یاسر حسنین

موبائل فون پر بھی منحصر ہے۔ میں اس وقت ہواوے کا موبائل استعمال کر رہا ہوں اور جمیل نوری نستعلیق سیٹ کرنے کے باوجود کروم، پفن یا کسی بھی براؤزر کی میں نسخ سے ہی کام چلانا پڑتا ہے۔
Yandex
موبائل براؤزر، کروم ( ڈیسک ٹاپ براؤزر) کی ایکسٹینشنز کو سپورٹ کرتا ہے۔ تو اس میں کسی بھی اردو ویب سائٹ کو نستعلیق میں دیکھا جا سکتا ہے۔
 
رابطہ

وہ کیسے؟
 
یاسر حسنین

محفلین
اینڈرائڈ میں کروم میں نستعلیق کیسے نظر آئے گا۔ یو سی میں تو کوئی مسئلہ نہ ہے۔ موبائل میں نستعلیق نصب ہے۔
یہی اوپر عرض کیا تھا کہ موبائل فون میں فونٹ نصب ہونے کے باوجود کروم سمیت کسی براؤزر میں کام نہیں کرتا۔ اس کے لیے
Yandex
براؤزر میں نستعلیق، اردو نستعلیق، سٹائلش جیسی ایکسٹینشنز (کسی ایک) کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی ویب سائٹ نستعلیق میں دیکھی جا سکتی ہے۔
یو سی براؤزر اشتہارات کی بھرمار کی وجہ سے کبھی استعمال نہیں کیا۔
 
طمیم

محفلین
موضوع سے ہٹ کر ، لیکن چونکہ بات فونٹ اور فائرفاکس کی ہوئی تو ابھی ایک کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق فونٹ کے ساتھ ونڈوز پر فائر فاکس پر یہ مسئلہ نظر آرہا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟ لفظ سلمان پر غور کریں
جاسم محمد
firefox.jpg
 
فانٹ ٹھیک ہے۔ رینڈر انجن میں گڑبڑ ہو سکتی ہے۔ فانٹ کا سائز چھوٹا بڑا کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
 
رابطہ

محفلین
یہی اوپر عرض کیا تھا کہ موبائل فون میں فونٹ نصب ہونے کے باوجود کروم سمیت کسی براؤزر میں کام نہیں کرتا۔ اس کے لیے
Yandex
براؤزر میں نستعلیق، اردو نستعلیق، سٹائلش جیسی ایکسٹینشنز (کسی ایک) کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی ویب سائٹ نستعلیق میں دیکھی جا سکتی ہے۔
یو سی براؤزر اشتہارات کی بھرمار کی وجہ سے کبھی استعمال نہیں کیا۔
یہ سائٹ نستعلیق میں نظر نہیں آتی express.pk
جب کہ محفل نستعلیق دکھاتی ہے
 
یاسر حسنین

محفلین
یہ سائٹ نستعلیق میں نظر نہیں آتی express.pk
جب کہ محفل نستعلیق دکھاتی ہے
کوئی ویب ڈویلپر بہتر طور پر بتا سکتا ہے۔ میرا اندازہ یہ ہے کہ انہوں نے چونکہ ویب سائٹ میں فونٹ ایمبڈ کر رکھا ہے اور مزید کسی فونٹ کا آپشن بھی نہیں دیا ہو گا تو اس لیے بھی یہ ہو سکتا ہے کہ ویب سائٹ نستعلیق میں نظر نہ آتی ہو۔ جبکہ اردو محفل کی سیٹنگ اس طرح کی ہے کہ یہاں کوئی فونٹ ایمبڈ نہیں بلکہ جو فونٹ آپ منتخب کرتے ہیں یہ فونٹ ڈائریکٹری سے اٹھا لیتی ہے۔ اور اسی میں دکھا دیتی ہے۔ ایکٹینشن کی صورت میں ڈائریکٹری سے اٹھانے کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔
 
Top