عاطف ملک
محفلین
چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی
جب سے "بُوتھی" جناب کی دیکھی
حیدر آبادی ہمسفر مانگا
کب کوئی لڑکی تونسوی دیکھی
فاؤنڈیشن، اور آئی شیڈو کے بعد
تیرے چہرے پہ تازگی دیکھی
اس نے دیکھا تھا easy load کا source
"میں نے تو اس کی سادگی دیکھی"
ہو کے شادی کے بعد "کتیوں کُتی"
اس کی آنکھوں میں آ گہی دیکھی
عین سا سادہ لوح ملا نہ کوئی
نہ کوئی تجھ سی سر پھِری دیکھی
نوٹ: تابش بھائی۔۔۔۔۔"تُک بندیاں" انہیں کہتے ہیں جب سے "بُوتھی" جناب کی دیکھی
حیدر آبادی ہمسفر مانگا
کب کوئی لڑکی تونسوی دیکھی
وہ بھی GF سے گپ لگاتا ہے
"میں نے بستر میں روشنی دیکھی"
"میں نے بستر میں روشنی دیکھی"
فاؤنڈیشن، اور آئی شیڈو کے بعد
تیرے چہرے پہ تازگی دیکھی
اس نے دیکھا تھا easy load کا source
"میں نے تو اس کی سادگی دیکھی"
ہو کے شادی کے بعد "کتیوں کُتی"
اس کی آنکھوں میں آ گہی دیکھی
عین سا سادہ لوح ملا نہ کوئی
نہ کوئی تجھ سی سر پھِری دیکھی
اپنے اشعار پہ ظلم مت ڈھایا کریں
آخری تدوین: