عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جب پیو نے جُتے لاہے ہوں
جب ہم نے بینڈو کھائے ہوں
جب ماشٹر لتر پاتا ہوں
جب شیدا چھتر کھاتا ہو
یا ماں نے بھمبھیری پھیری ہو
اک بار کہو ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
جب میں نے گاں نواہنی ہو
جب میں نے منجی ڈاہنی ہو
جب تایا حقہ چاہتاہو
جب چاچا ماہیا گاتا ہو
یا رُسی بہن مسیری ہو
اک بار کہو۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
جب فصلوں پار بٹیرے ہوں
جب کُتے بھونکتے نیڑے ہوں
جب کُکڑ کھے اُڈاتا ہو
جب کٹا ونڈا کھاتا ہو
یا کُھوئی ماں نے گیڑی ہو
اک بار کہو ۔۔۔
۔۔۔۔
جب ڈھولی ڈھول بجاتے ہوں
جب سنگی سرگی ٹھاتے ہوں
جب حمیدا ٹین بجاتا ہو
جب نورا کش لگاتا ہو
یا پار پتن کے بیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔
جب بیلی بھنگڑا پاتے ہوں
جب گوانڈی ہیریں گاتے ہوں
جب فیقا 'پیرٹ' پھڑتا ہو
جب دتو ' ڈنکی' چڑھتا ہو
یا نویں مصیبت سہیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔۔
جب ' پجن ' فلائی کرتے ہوں
جب ' ڈک ' لڑائی کرتے ہوں
جب گنا جیرا ایٹتا ہو
جب بھولا اکھیاں میٹتا ہو
یا گُڈی چڑھتی میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
جب ہم نے بینڈو کھائے ہوں
جب ماشٹر لتر پاتا ہوں
جب شیدا چھتر کھاتا ہو
یا ماں نے بھمبھیری پھیری ہو
اک بار کہو ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
جب میں نے گاں نواہنی ہو
جب میں نے منجی ڈاہنی ہو
جب تایا حقہ چاہتاہو
جب چاچا ماہیا گاتا ہو
یا رُسی بہن مسیری ہو
اک بار کہو۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
جب فصلوں پار بٹیرے ہوں
جب کُتے بھونکتے نیڑے ہوں
جب کُکڑ کھے اُڈاتا ہو
جب کٹا ونڈا کھاتا ہو
یا کُھوئی ماں نے گیڑی ہو
اک بار کہو ۔۔۔
۔۔۔۔
جب ڈھولی ڈھول بجاتے ہوں
جب سنگی سرگی ٹھاتے ہوں
جب حمیدا ٹین بجاتا ہو
جب نورا کش لگاتا ہو
یا پار پتن کے بیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔
جب بیلی بھنگڑا پاتے ہوں
جب گوانڈی ہیریں گاتے ہوں
جب فیقا 'پیرٹ' پھڑتا ہو
جب دتو ' ڈنکی' چڑھتا ہو
یا نویں مصیبت سہیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔۔
جب ' پجن ' فلائی کرتے ہوں
جب ' ڈک ' لڑائی کرتے ہوں
جب گنا جیرا ایٹتا ہو
جب بھولا اکھیاں میٹتا ہو
یا گُڈی چڑھتی میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو