محمد تابش صدیقی
منتظم
میری پہلی شعری کاوش یہ پیروڈی تھی جو اس شعور سے پہلے کی ہے کہ میں شاعری کر سکتا ہوں۔
"بارشوں کے موسم میں "
مجھ کو نزلہ ہونے کی
ریت اب بھی جاری ہے
" اب کی بار سوچا ہے"
میڈیسن بدل ڈالیں
"پھر خیال آیا کہ"
میڈیسن بدلنے سے
"بارشیں نہیں رکتیں"
"بارشوں کے موسم میں "
مجھ کو نزلہ ہونے کی
ریت اب بھی جاری ہے
" اب کی بار سوچا ہے"
میڈیسن بدل ڈالیں
"پھر خیال آیا کہ"
میڈیسن بدلنے سے
"بارشیں نہیں رکتیں"