پیروڈی: حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ

یوسف سلطان

محفلین
"حیرتی تھی تیری خاموشی یوں گفتار کے بیچ"
پٹ رہا تھا جو تو بھابھی سے یوں اغیار کے بیچ
لڑ پڑے "کھیر" پہ جب رانا و راؤ، تو یہ "بٹ"
"قورمہ" لے اڑا ان دونوں کی تکرار کے بیچ
"زلف جاناں" کی میں تعریف کروں تو کیسے!
جوئیں آتی ہیں نظر گیسوئے خمدار کے بیچ
:LOL::LOL::LOL:
ایک بھی "پلے" نہیں، پھر بھی یہ دعویٰ ہے مرا
کر کے انصاف دکھاؤں گا تمہیں چار کے بیچ
عاطف بھائی اس دعویٰ پر ایک شعر یاد آ گیا :)
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے​
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
 

عاطف ملک

محفلین
:LOL::LOL::LOL:

عاطف بھائی اس دعویٰ پر ایک شعر یاد آ گیا :)
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ شعر کو بطورِ شعر لیا جائے ، چہ جائیکہ بطورِ دعویٰ۔
تعریف کیلیے بہت بہت شکریہ :)
 
Top