پیروڈی:عمر گزرے گی امتحان میں کیا (برائے اصلاح)

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا !! کیا بات ہے عاطف ملک!!! خوب دُھنا ہے !!!
یہ فیصلہ کرنا دشوار ہے کہ آپ سنجیدہ زیادہ اچھا لکھتے ہیں کہ مزاحیہ۔ بہت ہی کم لوگوں کو یہ ہنر عطا ہوتا ہے ۔ اللہ آباد رکھے !!
 
Top