سید عمران
محفلین
شکر ہے مار پیٹ سے روزہ نہیں ٹوٹتا!!!ارے بھیا رمضان شریف میں مارپیٹ ضروری ہے کیا ،
شاباش آپ زبانی بھی دے سکتے تھے یہاں دستی کا محل تو نہیں تھا ۔
شکر ہے مار پیٹ سے روزہ نہیں ٹوٹتا!!!ارے بھیا رمضان شریف میں مارپیٹ ضروری ہے کیا ،
شاباش آپ زبانی بھی دے سکتے تھے یہاں دستی کا محل تو نہیں تھا ۔
مگر ہاتھ پاوں ٹوٹنے کے قوی امکانات ہوتے ہیں ،شکر ہے مار پیٹ سے روزہ نہیں ٹوٹتا!!!
آپ تیار پروڈکٹ کا مزہ لیجیے، کیمیا گر کی لیب میں کیوں جھانک رہے ہیںیہ پیروڈی ہے یا تجربہ ؟؟؟
ہاتھ کی صفائی!!!یہ پیروڈی ہے یا تجربہ ؟؟؟
کیمیا گر نہ ہوا جادو گر ہو گیا۔ہاتھ کی صفائی!!!
بہت شکریہ!بہت عمدہ۔ واہ۔
حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔واہ بھئی واہ!
زبردست!
تجربے کی پیروڈی!یہ پیروڈی ہے یا تجربہ ؟؟؟
بہت شکریہ حمزہ بھائی!بہت خوب سر جی!
یہ تو بہت آسان ہے!اگر اب محمدعدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید عمران بھائی کی محبت بھری تکرار کو اپنے اشعار میں بیان کریں تو بہت لطف آئے گا۔