مقدس
لائبریرین
بھیا!
میں بن جاتی ہوں مریدنی
ہی ہی ہی ڈاؤنٹ بی سیڈی
نہیں ہم سیڈ نہیں ہیں۔بھیا!
میں بن جاتی ہوں مریدنی
ہی ہی ہی ڈاؤنٹ بی سیڈی
نہیں ہم سیڈ نہیں ہیں۔
ابھی ہم بھی مریدوں کی آزمائش کا طریقہ کار رائج کریں گے اس حکایت کی طرح۔
بہنا آپکا مرید بننے کا نہیں پیر لگنے کا ارادہ ہے ۔ معذرت۔۔۔ مجھے ابھی کوئی پیر درکار نہیں ہے۔میرے مریڈنی بننے کی کچھ شرائط ہوں گی پیر بھیا
وہ یہ کہ ساری باتیں میری مانی جائیں گئیں
بہنا آپکا مرید بننے کا نہیں پیر لگنے کا ارادہ ہے ۔ معذرت۔۔۔ مجھے ابھی کوئی پیر درکار نہیں ہے۔
نہ جی نہ۔۔۔ صد ہزار غیر متفقدیکھیں بھیا۔۔۔ مریدوں کی مانیں گے تو بات بنے گی
بالکل ایک بھی نہیں نکلے گا۔۔۔ اصل میں آج کل لوگ اتنے بے وقوف نہیں رہےمیں مذاق نہیں کر رہا۔ اک حکایت میں بھی لکھوں گا۔ دیکھنا جس میں سے ڈیڑھ مرید بھی نہ نکلے گا۔
لوگوں نے اندر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے ہونے۔ اور صحافیوں سے کون بچائے گا۔بالکل ایک بھی نہیں نکلے گا۔۔۔ اصل میں آج کل لوگ اتنے بے وقوف نہیں رہے
نہ جی نہ۔۔۔ صد ہزار غیر متفق
بالکل ایک بھی نہیں نکلے گا۔۔۔ اصل میں آج کل لوگ اتنے بے وقوف نہیں رہے