پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

سارہ خان

محفلین
مجھے تو بنا کے کھانے کا مزہ آتا ہے اب۔ کوئی مجھے پوچھے پیزا کون سا پسند ہے تو میں کہتی ہوں
اپنے ہاتھ کا :laugh:
یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔
میں تو بہت پیسہ برباد کرتی ہوں پیزا پہ۔۔۔ ہر چار دن بعد ڈیفیشنسی ہوجاتی ہی پیزا کی ۔۔ :LOL:
 

arifkarim

معطل
جب راولپنڈی رہتے تھے کبھی جناح سپر جانے کا اتفاق نہیں ہوا؟
میں بہت کم راولپنڈی میں مستقل رہا ہوں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں ہی جانے کا اتفاق ہوتا تھا۔ اور ویسے بھی راولپنڈی میں کافی اچھی مارکیٹس اور ریستوران کھل گئے ہیں اسلیے اسلام آباد کم ہی جاتے ہیں
 
ویسے مجھے تو اورگینکا کا میکسیکن سپائسی پسند ہے
20151021_144818_zpsqqh3bhoo.jpg
 
Top