پیسے گننے والی انگوٹھی

mfdarvesh

محفلین
کیابات ہے، بہت شکریہ، یعنی کے اب مشین کی بجائے انگوٹھی کافی ہے، مگر اس کو ایکوریسی کیسی ہے لگ مہنگی رہی ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
بھئی نوکری ہماری پیسے گننے والی ہے نہیں، اور پیسے اتنے ہے نہیں کہ اسکی ضرورت پڑے۔ میرے لیے تو سوختنی ہی ہے یہ :)
 
Top