نہیں جناب یہ کم ہیں بجلی کا بل مبلغ آٹھ ہزار روپے کا ہے پیسے پورے دیں ہاں
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 23، 2009 #141 نہیں جناب یہ کم ہیں بجلی کا بل مبلغ آٹھ ہزار روپے کا ہے پیسے پورے دیں ہاں
طالوت محفلین مارچ 23، 2009 #142 اللہ آلیو ، اےسی نہ چلایا کرو ۔۔ باقی رقم کے لیے بلکہ پوری رقم کے لیے کسی نے رکن کا انتظار کریں ۔۔ وسلام
اللہ آلیو ، اےسی نہ چلایا کرو ۔۔ باقی رقم کے لیے بلکہ پوری رقم کے لیے کسی نے رکن کا انتظار کریں ۔۔ وسلام
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 23، 2009 #143 اب یہی وقت دیکھنا باقی رہ گیا تھا آپ کے ہوتے ہوئے کسی اور کا انتظار کریں
طالوت محفلین مارچ 23، 2009 #144 کسی ایک پر تکیہ کیے رکھنا درست نہیں ، بندے کے بدلنے میں کب دیر لگتی ہے ۔۔ وسلام
ر راجہ صاحب محفلین مارچ 23، 2009 #145 طالوت نے کہا: کسی ایک پر تکیہ کیے رکھنا درست نہیں ، بندے کے بدلنے میں کب دیر لگتی ہے ۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
طالوت نے کہا: کسی ایک پر تکیہ کیے رکھنا درست نہیں ، بندے کے بدلنے میں کب دیر لگتی ہے ۔۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2009 #147 چلیں ان کا تو بجلی کا بل پھر کم ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے 3،267 روپے کافی ہیں؟
چاند بابو محفلین مارچ 23، 2009 #148 اجی ہمارے پیسے گم گئے ہیں کافی سارے تھے اگر کسی کو ملیں تو مجھے اطلاع دے دیں۔
ملائکہ محفلین مارچ 23، 2009 #149 شمشاد نے کہا: چلیں ان کا تو بجلی کا بل پھر کم ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے 3،267 روپے کافی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاند بابو نے تو کچھ بھی نہیں لیا میں ان سے کچھ کپڑے خرید لیتی ہوں
شمشاد نے کہا: چلیں ان کا تو بجلی کا بل پھر کم ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے 3،267 روپے کافی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاند بابو نے تو کچھ بھی نہیں لیا میں ان سے کچھ کپڑے خرید لیتی ہوں
سارا محفلین مارچ 23، 2009 #151 جی ساتھ جیولری ' پرس ' میچنگ جوتے میک اپ وغیرہ کے بارے میں بھی سوچنا پڑتا ہے۔۔
ملائکہ محفلین مارچ 24، 2009 #152 شمشاد نے کہا: خواتین کو کپڑے خریدنے کے سوا کچھ اور کام بھی ہوتا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آنے والے کے لئے 1 روپے بس
شمشاد نے کہا: خواتین کو کپڑے خریدنے کے سوا کچھ اور کام بھی ہوتا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آنے والے کے لئے 1 روپے بس
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 24، 2009 #153 کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا 1روپیہ کا میں کیا کروں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اگلے رکن کے لئے وہی ایک روپیہ ۔۔۔۔۔۔۔
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا 1روپیہ کا میں کیا کروں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اگلے رکن کے لئے وہی ایک روپیہ ۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #154 کچھ اور پیسے مل جاتے تو اس " ایک روپیہ " کو فریم کروا لیتا۔ اب فریم کے پیسے تو دیں ناں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #156 ابھی اوپر مبلغ ایک روپیہ پاکستانی سکہ رائج الوقت ملا ہے۔ وہی ختم نہیں ہو رہا۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 25، 2009 #157 چلیں میں لے لیتی ہوں کسی فقیر کو دیدونگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے کے لئے 60 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارا محفلین مارچ 25، 2009 #158 فقیر نے صدمے سے بے ہوش ہو جانا ہے ایک روپیہ دیکھ کر۔۔۔ یہ60 بھی ساتھ میری طرف سے ملا کر دے دیں فقیر کو تا کہ وہ واپس ہوش میں آ سکے۔۔
فقیر نے صدمے سے بے ہوش ہو جانا ہے ایک روپیہ دیکھ کر۔۔۔ یہ60 بھی ساتھ میری طرف سے ملا کر دے دیں فقیر کو تا کہ وہ واپس ہوش میں آ سکے۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 25، 2009 #159 ہاہاہاہا دیدئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے کے لئے 70 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔