محمد عمران صددیقی
محفلین
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
آپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا،
اور یہاں عناں گیر دفتر کے مسائل تھے آپ سب احباب کا شکریہ .ویسے کچھ حالت ایسی لگ رہی ہے یہاں آ کے
کہی تو لوٹنا ہے پھر نقدے جان بچانا کیا .
اب آ گئے ہو مقتل میں تو بچ کے جانا کیا .