یہ دونوں آپ پر گئی ہیں یا آپ کے الٹ؟
ت تیشہ محفلین ستمبر 24، 2006 #22 نہیں ویسے عادتیں تو انکی اچھی ہیں ماں پر جو گئیں ہیں لڑائی چھوٹے اور بیچ والے بچے میں لازمی ہوتی ہیں ، یہ بھی ایسے ہی لڑتیں ہیں آپس میں ،
نہیں ویسے عادتیں تو انکی اچھی ہیں ماں پر جو گئیں ہیں لڑائی چھوٹے اور بیچ والے بچے میں لازمی ہوتی ہیں ، یہ بھی ایسے ہی لڑتیں ہیں آپس میں ،
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2006 #23 یہ لیں بات کہاں سے کہاں نکل گئی، ڈاکٹر صاحب تو بیچ میں سے غائب ہی ہو گئے۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 25، 2006 #26 اپنے کام میں مصروف ہیں ، وہ فارغ لوگ اور ہی ہوتے ہیں جنکو دوسرون کے گھر بار ،اور بچوں کی فکریں ستاتی ہیں ،
اپنے کام میں مصروف ہیں ، وہ فارغ لوگ اور ہی ہوتے ہیں جنکو دوسرون کے گھر بار ،اور بچوں کی فکریں ستاتی ہیں ،
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2006 #27 فارغ تو خیر ہم بھی نہیں ہیں لیکن محفل کا نشہ کھینچ لاتا ہے۔ کہ زیادہ نہیں تو تھوڑی ہی دیر حاضری لگا جائیں۔
فارغ تو خیر ہم بھی نہیں ہیں لیکن محفل کا نشہ کھینچ لاتا ہے۔ کہ زیادہ نہیں تو تھوڑی ہی دیر حاضری لگا جائیں۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 26، 2006 #28 اسیپیرڈر کا کمپیوٹر خراب ہے ، اسی لئے آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں ورنہ نظر آجاتے ہیں ،
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2006 #29 کافی سارے کمپیوٹر خراب ہو رہے ہیں، سارا یا سارہ کا بھی ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔