اور کچھ دن میں گلگت میں حالات خراب ہوگئے۔ نحوست سمجھوں یا سازش؟؟؟
گلگت میں حالات فرقہ واریت کی وجہ سے خراب رہتے ہیں ۔۔۔۔
میں ہنگو کی نہیں گلگت کی بات کر رہا ہوں۔ گلگت میں فرقہ وارانہ فسادات کب سے ہونے لگے؟گلگت میں حالات فرقہ واریت کی وجہ سے خراب رہتے ہیں ۔۔۔۔