کعنان
محفلین
پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ
نیچے دی گئی تصویر کے مطابق عمل کریں۔
1- جہاں سے تصویر حاصل کرنی ہے اس تصویر پر رائٹ کلک کریں۔
2- کاپی امیج ایڈریس پر کلک کریں یہ کاپی ہو جائے گا۔
3- فورم پیج جہاں پیغام لکھا ہوا ہے اس پر اوپر بار میں تصویر آئیکون پر کلک کریں۔
4- یہاں کاپی ایڈریس کو پیسٹ کر دیں۔
5- داخل کریں پر کلک کریں۔
تصویر پیج میں شامل ہو چکی ہے جو کبھی ڈیلیٹ نہیں ہو گی۔

