پینٹنگز "ماں"

تعبیر

محفلین
2utgug9.jpg
 
بہت خوبصورت تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی شاندار اور انتہائی معصوم ۔۔۔۔۔۔۔ اسے دیکھنے آسان اور سمجھنا کچھ اسطرح ہے

"یہ عبارت کہ جو بے زیر و زبر لکھی گئی
وہی سمجھیں گے کہ جو زیر و زبر جانتے ہیں"

ایک بار پھر شکریہ
 

تیشہ

محفلین
یہ فرزانہ نے چار مہینے پہلے مجھے ای میل کیں تھیں ،۔۔ دیکھی ہوئیں ہیں سب ، مگر


نائس ،




WowSmiley.gif
 

تعبیر

محفلین

میں بلکہ سوچ رہی تھی کہ ایک پوسٹ کروں۔ کل جیو پر نادیہ خان شو ارہا ہے اس سلسلہ پر۔ جس میں نادیہ نے کہا تھا کہ اسے میل کریں اور اپنی مدرز کے نمبرز اور ایڈرس دیں وہ انہیں گفٹ ہمپرز بھیجیں گی اور کل فون پر بات بھی کرے گی۔ آپ کا اس بارے مین کیا کہنا ہے۔ اس کے پیچھے کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟؟؟میں double minded ہو رہی ہوں کہ ایک طرف مجھے اچھا بھی لگا اور برا بھی کہ ہمارے ملک میں کتنے غریب ہین ہم انکے لیے کچھ کیوں نہیں کر رہے اور اس شوشا کا مطلب۔ دوسری طرف مجھے اچھا بھی لگا کہ ماؤن کا اچھا لگے گا۔
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں :confused: :confused: :confused: یہ ہونا چاہیے یا نہیں
 

زینب

محفلین
بہت اچھی ہیں سب تصاویر۔۔۔ماں لفظ ہی اپنے اندر بہت مٹھاس لیے ہوئے ہے کہ یہ لفظ پولتے ہیں منہ میں شہد سا گھل جاتا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت اچھی تصاویر ہیں تعبیر ، ان میں سے چند پہلے بھی دیکھی ہوئی ہیں لیکن یہاں دوبارہ دیکھنا بہت اچھا لگا اور جب بھی دل ہو یہاں دیکھ سکتی ہوں !
 
Top