محب علوی
مدیر
پین ڈاک (pandoc) کی مدد سے ای کتاب بنانے کا طریقہ
ای کتاب بنانے کے لیے سب سے پہلے پین ڈاک (pandoc) ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کی ضرورت ہے۔
پین ڈاک (pandoc) ڈاؤن لوڈ لنک
کمانڈ لائن سے کمانڈ چلانا
کمانڈ لائن پر جا کر پین ڈاک (pandoc) کو چلا سکتے ہیں۔ کمانڈ لائن پر جانے کے طریقے مندرجہ ذیل ہو سکتے ہیں۔
اگر ونڈوز 10 ہے تو ونڈوز سٹارٹ کے بٹن کے بالکل ساتھ سرچ کے بٹن کو دبائیں اور لکھیں
پاور شیل کا استعمال بہتر رہے گا۔ پاور شیل پر جانے کے بعد دستاویزات کو کنورٹ کرنے کے لیے جو کمانڈ لکھنی ہیں ان کا جائزہ پیش خدمت ہے۔
سادہ ٹیکسٹ فائل سے ای پب () فارمیٹ میں کنورٹ کرنا
پین ڈاک کے بعد سادہ ٹیکسٹ فائل کا نام اور پھر آؤٹ پٹ کا سوئچ اور ای پب فائل کا نام
مائیکروسافٹ ورڈ سے مارک ڈاؤن میں کنورٹ کرنا
مارک ڈاؤن سے ورڈ فائل بنانا
مارک ڈاؤن سے ای پب فارمیٹ میں ای کتاب بنانا
ایک مارک ڈاؤن فائل سے ای پب فائل بنانا
مارک ڈاؤن کی زیادہ فائلوں کی مدد سے ایک ای پب آؤٹ پٹ فائل بنانا
ای پب فائل میں فانٹ شامل کرنا
میٹا ڈیٹا فائل کے ساتھ ای کتاب (epub) فارمیٹ بنانا
metadata-epub.yaml

کوڈ:
powershell
cmd
پاور شیل کا استعمال بہتر رہے گا۔ پاور شیل پر جانے کے بعد دستاویزات کو کنورٹ کرنے کے لیے جو کمانڈ لکھنی ہیں ان کا جائزہ پیش خدمت ہے۔
سادہ ٹیکسٹ فائل سے ای پب () فارمیٹ میں کنورٹ کرنا
HTML:
pandoc mybook.txt -o mybook.epub
پین ڈاک کے بعد سادہ ٹیکسٹ فائل کا نام اور پھر آؤٹ پٹ کا سوئچ اور ای پب فائل کا نام
مائیکروسافٹ ورڈ سے مارک ڈاؤن میں کنورٹ کرنا
PHP:
pandoc wordDoc.doc -o myMarkDownFile.md
مارک ڈاؤن سے ورڈ فائل بنانا
HTML:
pandoc Cindrella.md -o Cindrella.doc
مارک ڈاؤن سے ای پب فارمیٹ میں ای کتاب بنانا
ایک مارک ڈاؤن فائل سے ای پب فائل بنانا
کوڈ:
pandoc hayatSChili.md -o HayatSheikhChilli.epub
مارک ڈاؤن کی زیادہ فائلوں کی مدد سے ایک ای پب آؤٹ پٹ فائل بنانا
کوڈ:
pandoc -o progit.epub title.txt \
01-introduction/01-chapter1.markdown \
02-git-basics/01-chapter2.markdown \
03-git-branching/01-chapter3.markdown \
04-git-server/01-chapter4.markdown \
05-distributed-git/01-chapter5.markdown \
06-git-tools/01-chapter6.markdown \
07-customizing-git/01-chapter7.markdown \
08-git-and-other-scms/01-chapter8.markdown \
09-git-internals/01-chapter9.markdown
ای پب فائل میں فانٹ شامل کرنا
کوڈ:
pandoc -s metadata-epub.yaml hayatSChili.md -o HSC_MehrNastaliq.epub --epub-embed-font="Mehr-Nastaliq-Web-version-1.0-beta.otf"
میٹا ڈیٹا فائل کے ساتھ ای کتاب (epub) فارمیٹ بنانا
کوڈ:
pandoc -s metadata-epub.yaml hayatSChili.md -o HayatSheikhChilli.epub
metadata-epub.yaml
کوڈ:
---
language: ur-PK
title: Hayaat Sheikh Chilli
author: Sajjad Hussain
rights:
date: 27-09-2020
toc-title: "فہرست عنوانات"
toc: true
cover-image: Hayat-SC-cover.png
css: epub.css
page-progression-direction: rtl
---