پیٹ کےچکر

شرارتوں کا اور ھمارا تو بچپن ھی سے چولی دامن کاساتھ تھا (​
وہ ساتھ تو اب بھی ھے لیکن چولی دامن کا نھیں بلکہ آستین دامن کا)​
لیکن اس دن نہ جانے کیا کارنامہ انجام دیا کہ استاد محترم نے مہذب ترین سزاء کا اعلان سناتے ھوئے ھمیں مرغا بنا دیا​
ابھی مرغا بنے چند ھی لمحے گزرے تھے کہ ھمارے پیٹ میں مروڑ اٹھا اور اس زور سے اٹھا کہ ھم برداشت نہ کر پائے .​
اور قاری صاحب کے سامنے جا پہنچے. قاری صاحب غصے سے گھورتے ھوئے بولے. کیوں آئےھو??​
ھم (جو مروڑ سے دوچار تھے رونی صورت بنا کر) بولے. جی وہ سخت چکر آرھے تھے تو گھر جانا چاھتا ھوں.​
استاد محترم نے اچانک ایک سوال داغا کہاں چکر آرھے ھیں?​
ھم (پیٹ پکڑ کر رونے کی ایکٹنگ کرتے ھوئے) جی پیٹ میں. یہ الفاظ نکلے اور کلاس (جو ھمارےمابین ھونے والےمکالمے کو سننے میں مگن تھی ) قہقہوں سے گونج اٹھی .​
لیکن ھم ان قہقہوں کی وجہ سمجھنے سے قاصر تھے​
 
آخری تدوین:
شرارتوں کا اور ھمارا تو بچپن ھی سے چولی دامن کاساتھ تھا (
وہ ساتھ تو اب بھی ھے لیکن چولی دامن کا نھیں بلکہ آستین دامن کا)
لیکن اس دن نہ جانے کیا کارنامہ انجام دیا کہ استاد محترم نے مہذب ترین سزاء کا اعلان سناتے ھوئے ھمیں مرغا بنا دیا
ابھی مرغا بنے چند ھی لمحے گزرے تھے کہ ھمارے پیٹ میں مروڑ اٹھا اور اس زور سے اٹھا کہ ھم برداشت نہ کر پائے .
اور قاری صاحب کے سامنے جا پہنچے. قاری صاحب غصے سے گھورتے ھوئے بولے. کیوں آئےھو??
ھم (جو مروڑ سے دوچار تھے رونی صورت بنا کر) بولے. جی وہ سخت چکر آرھے تھے تو گھر جانا چاھتا ھوں.
استاد محترم نے اچانک ایک سوال داغا کہاں چکر آرھے ھیں?
ھم (پیٹ پکڑ کر رونے کی ایکٹنگ کرتے ھوئے) جی پیٹ میں. یہ الفاظ نکلے اور کلاس (جو ھمارےمابین ھونے والےمکالمے کو سننے میں مگن تھی ) قہقہوں سے گونج اٹھی .
لیکن ھم ان قہقہوں کی وجہ سمجھنے سے قاصر تھے
 
آپ کا بہت شکریہ میں موبائل میں لکھتا ہوں تب
 
Top