پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

آپ کے خیال میں پیڑ پودوں سے متعلق سب سے اچھی منظر کشی کس نے کی ہے؟

  • آورکزئی

    Votes: 0 0.0%
  • ابن توقیر

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 1 5.9%
  • زیک

    Votes: 8 47.1%
  • سید عاطف علی

    Votes: 0 0.0%
  • سید ذیشان

    Votes: 2 11.8%
  • عرفان سعید

    Votes: 2 11.8%
  • فہد اشرف

    Votes: 1 5.9%
  • لا المی

    Votes: 1 5.9%
  • م حمزہ

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 2 11.8%
  • محمد سعد

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    17
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے
8 تا 14 اپریل 2020

اس تھیم سے متعلق ہمارے محفلین کی جانب سے بہت خوبصورت تصاویر شریک محفل کی گئی ہیں۔ اگرچہ ان میں سے ہر ایک تصویر منفرد اور ایک سے بڑھ کر ایک ہے، بالکل ہمارے محفلین کی طرح! مگر رسم نبھانے کے لیے ان میں سے ایک منظر کش کا چناؤ کیا جانا بھی طے ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کون بنتا ہے اس ہفتے کا منظر کش! ووٹنگ لائنز کھلی ہیں 21 اپریل رات بارہ بجے تک!
یاد رہے کہ بہترین منظر کش کا درست انتخاب اس تھیم پر اس منظر کش کی جانب سے بھیجی گئی تمام تصاویر کو دیکھنے کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے. نمائندہ تصاویر محض اس لڑی کے حسن کو بڑھانے کی خاطر ایک جگہ جمع کی گئی ہیں. :)

آورکزئی

ابن توقیر

جاسمن

زیک

سید عاطف علی

سید ذیشان

عرفان سعید

فہد اشرف

لا المی

م حمزہ

محمد تابش صدیقی

محمد سعد
 
فرقان احمد

محفلین
پولنگ ایجنٹ کے بغیر یہ لڑی بلیک اینڈ وائٹ ہے! :)
آپ کو ووٹ دیا جائے یا تابش صدیقی صاحب کو! :) ویسے زیک کو بھی ووٹ مل سکتا ہے۔دیگر تصاویر بھی اچھی ہیں۔

سمجھیں آپ کو ہی دے دیا ووٹ۔ کیا یاد کریں گی!

اپ ڈیٹ: ہائیں! یہ کیا؟ آپ کا نام کہاں ہے فہرست میں؟ ویسے اپنا نام شامل نہ کر کے آپ نے زیادتی کی ہے۔ اس کا فائدہ تابش صاحب کو ہوا ہے۔ :)
 
اعلان کرنے سے منع کیا تھا فرقان بھائی۔ شک پے جانا اے۔
 
فرقان احمد

محفلین
اعلان کرنے سے منع کیا تھا فرقان بھائی۔ شک پے جانا اے۔
ہم دیگر محفلین کو نہیں بتائیں گے کہ کیا ڈیل طے پائی۔ وعدہ رہا۔ :) یوں بھی جیتنا تو زیک نے ہی ہے۔ ہمارا ووٹ کبھی جیتنے والی پارٹی کو نہیں ملا۔ :) یا یوں کہہ لیں کہ ہم نے آج تک جس پارٹی کو ووٹ دیا، وہ کبھی جیت نہ پائی۔ :) اس لیے، آپ کو پیشگی مبارک باد! :LOL:
 
آپ کو ووٹ دیا جائے یا تابش صدیقی صاحب کو! :) ویسے زیک کو بھی ووٹ مل سکتا ہے۔دیگر تصاویر بھی اچھی ہیں۔

سمجھیں آپ کو ہی دے دیا ووٹ۔ کیا یاد کریں گی!

اپ ڈیٹ: ہائیں! یہ کیا؟ آپ کا نام کہاں ہے فہرست میں؟ ویسے اپنا نام شامل نہ کر کے آپ نے زیادتی کی ہے۔ اس کا فائدہ تابش صاحب کو ہوا ہے۔ :)
بہت اچھا انتخاب ہے! :) :)
اور میزبان کبھی بھی مقابلے میں شامل نہیں ہوتا. یہ تو ہم ابتدا کرنے کے لیے یا لڑی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی جانب سے کچھ پوسٹ کر دیتے ہیں تاکہ تسلسل برقرار رہے. :)
 
مجھے بوڑھے درخت زیادہ پسند ہیں، افسوس مقابلے میں ایک بھی بوڑھا درخت شامل نہیں ہے۔
ہمارے گھر کے ساتھ ایک بہت بوڑھا درخت ہے، پر ہمارے کیمرے میں نہیں سماتا! :)

7 کی فدغن نے نہیں آنے دیا بوڑھوں کو۔
ورنہ ساڑھے تین سو، چار سو سال پرانے درخت بھی تھے۔

اوہ۔ قدغن تو اب آئی ہے۔ بس شاید سامنے نہ آئے اس وقت۔
کوئی بات نہیں، اب بھی لڑی میں شامل کی جا سکتی ہیں بوڑھے درختوں اور دوسرے درختوں کی تصاویر. :)

میرا تو خیال ہے، یہ بھی کافی بوڑھا ہے؟

برائس کینین نیشنل پارک، یوٹاہ، امریکہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے بوڑھے درخت زیادہ پسند ہیں، افسوس مقابلے میں ایک بھی بوڑھا درخت شامل نہیں ہے۔
ایک بوڑھا درخت یہ بھی ہے ۔ اس کے تنے کا گھیراؤ کوئی پچاس فٹ ہو گا ۔

45PlaKy.jpg
 
Top