پی آئی اے۔ ۔ ۔ اللہ حافظ!

حسینی

محفلین
x4309_31880743.jpg.pagespeed.ic.eLAer6Aqnt.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-09-14/4309/31880743
 
کاشفی

محفلین
کراچی اور کراچی والوں سے بغض اور تعصب میں نزیر ناجی اپنے حواس کھو بیٹھا ہے۔ پی آئی اے کو 80 کی دہائی میں بننے والی مہاجروں کی تنظیم نے کوئی نقصان نہیں پہنچایا ۔۔بلکہ اس ادارے کو اور تقریباَ تمام اداروں کو کوٹہ سسٹم کے تحت آنے والوں نے نقصان پہنچایا ہے۔۔۔

اسی طرح کراچی پورٹ کے برتھوں کو بیچنا، امریکیوں کے حوالے کرنا اور ملک کے دیگر اہم اداروں کو بیچنے میں نواز لیگ پیش پیش ہے۔۔
 
بھائی جی کالم میں جو دلائل دیے گئے ہیں یا الزامت لگائے گئے ہیں ان کا جواب دیجیے۔۔۔۔۔
صرف حواس کھونے کا لقب دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔
میرا خیال ہے انہوں نے مختلف پارٹیوں اور جماعتوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جن میں جماعت اسلامی بھی شامل ہے لہذا آپ کو غصہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔۔۔
باقی رہی بات لاہور کے بین الاقوامی پروازوں کے لیے بہترین جنکشن ہونے کی تو اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے۔۔
 
ملائکہ

محفلین
جب میں چھوٹی ہوتی تھی نا تو پی آئی اے والے اپنے سٹاف کو بہت سی سہولیات دیتے تھے ۔۔۔ یہاں تک کہ میرے اسکول میں (پی آئی اے اسٹاف اسکول) میں بھی نظام بہت اچھا ہوتا تھا۔۔۔ لیکن اب تو پی آئی اے بالکل بیکار ہوگئی ہے لیکن مجھے تو یہی پسند ہے اور رہے گی کیونکہ ایک تو اپنی قومی ائیر لائن ہے اور ذاتی طور پر ہمارا رزق تو اسی سے ملا۔۔۔۔
 
Top