عبدالقیوم چوہدری
محفلین
خان صاحب کے مطابق اگر فائنل فوج کی نگرانی میں ہوگا تو دنیا بھر میں پاکستانی جمہوریت کی بدنامی ہوگی
طالبان خان صاحب کے اشاروں کے مطابق فائنل کے دوران حملہ کرنے سے گریز کریں - آرمی چیف
پی ایس ایک بجائےخود ایک لطیفہ ہےبرائے کرم دھاگے کو پی ایس ایل تک ہی محدود رہنا دیا جائے سیاسی لطائف کے لئے الگ لڑی کھولی جائے۔ شکریہ
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ایسے پیغامات دلپذیر نے بارمتعدد مابدولت کوبھی آن واحدمیں زرکثیرکابلاشرکت غیرے مالک بنایاتھااورمابدولت کی بانچھیں بھی صاحب عکس بالا کی مانند کھل اٹھاکرتی تھیں،تاہم تحقیقات مزید کے بعد احباب کی تمسخرانہ تبادلۂ نگاہ مابدولت کو خفت پہیم سے دوچارکرتیں اورمابدولت اپناسامنہ لیکررہ جاتے! اب تو مابدولت اس نوع کے پرفریب پیغامات کودورہی سے سلام کرتے ہیں!