محمد وارث
لائبریرین
پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے بی بی سی پر ایک فیچر تھا کہ اصل نقصان تو پاکستان کرکٹ بورڈ اٹھا رہا ہے کیونکہ ان کو منافعے میں سے زیادہ تر حصہ فرنچائز کو دینا پڑتا ہے اور اپنے پاس کچھ بھی نہیں بچتا، بلکہ یہاں تک تھا کہ شاید پچھلے سال فرنچائز کو حصہ دینے کے لیے کرکٹ بورڈ کو اپنی جیب سے پیسے ڈالنے پڑے تھے اور اگر ایسا ہی سلسلہ رہا تو پی ایس ایل بہت دور تک جاتا نظر نہیں آتا۔دوسری بات یہ ہے کہ ٹیم بھی انھی کی منتخب کردہ ہے۔ ان پر ترس آنا اپنی جگہ مگر مکمل بے قصور بھی نہیں کہا جا سکتا۔
یہ اس فیچر کا ربط