اب تھوڑی دیر میں یہ مراسلہ مدیرانہ بصیرت کی نظر ہو جائے گا.
اچھی جگت ہے۔اب تو لاہور قلندرز پر جگت کرنے کا دل بھی نہیں کر رہا۔
عمران خان کے دیکھا دیکھی کرکٹ شروع کی۔فٹنس میں ناکام ہوئے تو سیاست شروع کر دی۔ سیاست میں کامیاب ہو ہی رہے تھے تو عمران خان نے اسمیں بھی نااہل کروا دیا۔پھر بھی عمران خان یہ کہتے نہیں تھکتے کہ انکی نااہل شریف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے۔
مدیر نے ٹوئیٹر کا پورا اکاؤنٹ حذف کر وا دیا۔اب تھوڑی دیر میں یہ مراسلہ مدیرانہ بصیرت کی نظر ہو جائے گا.
کیا انہوں نے زہر والے سموسے کھا لئے ہیں؟اب تو لاہور قلندرز پر جگت کرنے کا دل بھی نہیں کر رہا۔
اگر لاہور قلندرز دیوالیہ ہو گئی تو سیالکوٹ جوہے جوہے کی پی ایس ایل میں جگہ بن سکتی ہے۔محمد وارث بھائی پھر تو لاہور اور سیالکوٹ میں گھمسان کا رن پڑے گا
گھمسان کا رن پڑنے کے لیے پی ایس ایل یا سیالکوٹ ٹیم کی کیا قید؟ وہ تو ہر وقت جاری و ساری ہے!
آپ کے اس جملے سے مجھے وہ مصرع یاد آجاتا ہے:گھمسان کا رن پڑنے کے لیے پی ایس ایل یا سیالکوٹ ٹیم کی کیا قید؟ وہ تو ہر وقت جاری و ساری ہے!
جی جی۔گھمسان کا رن پڑنے کے لیے پی ایس ایل یا سیالکوٹ ٹیم کی کیا قید؟ وہ تو ہر وقت جاری و ساری ہے!