120 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #544 127 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔ لگتا ہے ملتان پورے 20 اوور نہیں کھیل پائیں گے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #545 ملتان سلطان نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #551 102 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Martin Guptill run out (Iftikhar Ahmed/†Mohammad Rizwan) 50 (32b 4x4 3x6) SR: 156.25
102 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Martin Guptill run out (Iftikhar Ahmed/†Mohammad Rizwan) 50 (32b 4x4 3x6) SR: 156.25
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #552 121 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Azam Khan c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 32 (23b 4x4 1x6) SR: 139.13
121 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ Azam Khan c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 32 (23b 4x4 1x6) SR: 139.13
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #553 128 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھتی وکٹ گر گئی۔ Haider Ali c †Mohammad Rizwan b Willey 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66
128 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چھتی وکٹ گر گئی۔ Haider Ali c †Mohammad Rizwan b Willey 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #554 129 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ Faheem Ashraf c & b Iftikhar Ahmed 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
129 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ Faheem Ashraf c & b Iftikhar Ahmed 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #555 159 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 8ویں وکٹ گر گئی۔ Naseem Shah c †Mohammad Rizwan b Mohammad Ali 17 (9b 2x4 1x6) SR: 188.88 20ویں اوور کی آخری گیند پر جیتنے کے لیے ایک اسکور کی ضرورت ہے۔
159 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی 8ویں وکٹ گر گئی۔ Naseem Shah c †Mohammad Rizwan b Mohammad Ali 17 (9b 2x4 1x6) SR: 188.88 20ویں اوور کی آخری گیند پر جیتنے کے لیے ایک اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2024 #556 کانٹے دار مقابلے کے بعد اسلام آباد کی تیم پی ایس ایل 9 کا فائنل 2 وکٹوں سے جیت گئی۔
الف نظامی لائبریرین مارچ 19، 2024 #557 اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینیوں کی حمایت میں فلسطینی پرچم لہرائے اور گراؤنڈ کا چکر لگایا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹائٹل جیتنے کے بعد گراؤنڈ میں فلسطینیوں کی حمایت میں فلسطینی پرچم لہرائے اور گراؤنڈ کا چکر لگایا۔