عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کراچی کوئنز ٹھیک رہے گاکراچی کنگز جیتی ہے۔
ترجمہ: دونوں میچ ہار کے بھی جئے جا رہی ہے، غم سے مر نہیں گئی۔
آج ان کا برا دن ہے۔ جو بھی کہہ لیں۔کراچی کوئنز ٹھیک رہے گا
چھوڑیں جی یہ فلسفہ ءنحوست۔مانیں یا نہ مانیں کریس گیل پچھلی دفعہ لاہور قلندر کے لیے منحوس تھا
اس دفعہ کراچی کنگز کے لیے پہلے سے زیادہ منحوس ثابت ہوا
گیل بھی ہو گا لیکن اصل نحوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مانیں یا نہ مانیں کریس گیل پچھلی دفعہ لاہور قلندر کے لیے منحوس تھا
اس دفعہ کراچی کنگز کے لیے پہلے سے زیادہ منحوس ثابت ہوا
پوٹھوہاری میں "وت" استعمال نہیں ہوتا۔آج ان کا برا دن ہے۔ جو بھی کہہ لیں۔
اغلے میچے کی جتساں تے وَت تکساں
یہ شخصیت کون ہے؟گیل بھی ہو گا لیکن اصل نحوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی ای او۔۔۔۔اے آر وائی سلمان اقبالیہ شخصیت کون ہے؟
جیو ٹی وی کی کون سی ٹیم ہے پی ایس ایل میں؟سی ای او۔۔۔۔اے آر وائی سلمان اقبال
ٹیم تو کوئی نہیں جیو کی ۔۔ویسے پچھلی بار قلندرز کو سپورٹ کر رہا تھاجیو ٹی وی کی کون سی ٹیم ہے پی ایس ایل میں؟
1973 کے آئین کے تناظر اور ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں آپ اس خاکسار، ناچیز، احقر وغیرہ وغیرہ کو بھی کوئٹہ کا غیر مشروط حمایتی جانیںیہاں بھی کوئٹہ کا سپورٹر میں ہی ہوں
آئین کا کیا ہے چوہدری صاحب، "حسبِ ذائقہ" کالعدم یا معطل ہوتا ہی رہتا ہےیہ نہ ہو تو کف گیر جمہور بادشاہ شکر ملا کرآئینی شیر کی کھیر بنا لیتے ہیں1973 کے آئین کے تناظر اور ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں آپ اس خاکسار، ناچیز، احقر وغیرہ وغیرہ کو بھی کوئٹہ کا غیر مشروط حمایتی جانیں
او الگ گل اے کہ میں باقی ساریاں دا وی حمایتی آں
1973 کے آئین کے مطابق کوئٹہ کی ٹیم میں کوئی کھلاڑی بلوچستان سے نہیں ہوگا۔1973 کے آئین کے تناظر اور ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں آپ اس خاکسار، ناچیز، احقر وغیرہ وغیرہ کو بھی کوئٹہ کا غیر مشروط حمایتی جانیں