عبد الرحمٰن
محفلین
جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ کلانچی والے پان خور ہیں وہ بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
ذرا مدعا واضح کریں تاکہ کافی و شافی جواب دیا جا سکے-جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ کلانچی والے پان خور ہیں وہ بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
یہ خالی فائر سمجھیں ریولر چیک کیا ہے۔۔۔۔ذرا مدعا واضح کریں تاکہ کافی و شافی جواب دیا جا سکے-
ریوالور-وہ بھی کراچی والوں پر-یہ خالی فائر سمجھیں ریولر چیک کیا ہے۔۔۔۔
یہ کراچی والوں کے ساتھ 'لاہوری' کر رہے ہیں۔ریوالور-وہ بھی کراچی والوں پر-
بھلا بتائیےیہ کراچی والوں کے ساتھ 'لاہوری' کر رہے ہیں۔
حیرت ہے کہ آپ کے اس حقیقت پسندانہ تبصرے پر محفل کے قلندر نے زبردست کا ٹیگ دیا ہے!یہ رنگ رنگینی، یہ چمک دمک، یہ ہلا گلا، یہ قلندروں کا کام ہی نہیں ہے۔ باقی ٹیموں کے نام ملاحظہ کریں، کوئی کنگز ہیں، کوئی سلطان، کوئی سورما وغیرہ سو 'لاہور قلندرز' جب تک اپنا نام 'لاہور قلندرز' سے بدل کر 'لاہوری بادشاہ' یا ایسا ہی کچھ نہیں رکھتے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ 'مایا' کے قریب بھی پھٹکیں گے۔
لگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔یہ خالی فائر سمجھیں ریولر چیک کیا ہے۔۔۔۔