پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

قلندرز بمقابلہ گلیڈی ایٹر سچوئشن !!

FB-IMG-1583254599714.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ریوالور-:LOL:وہ بھی کراچی والوں پر-
بھیا یہ تو معمولی کھلونا ہے ۔ ایک مرتبہ ہمارے ایک کولیگ کو دھمکی ملی کہ تو چھ روپے کی مار ہے یونین اُس زمانے میں بہت ایکٹیو ہوا کرتیں تھیں ۔ ہمیں بالکل پتہ نہیں تھا ہم نے کہا چھ روپے سے بھلا کیا ڈرنا :)پتہ چلا بھائی لوگ ٹی ٹی پستول کی گولی کی دھمکی دے گئے ہیں:):)
 
ڈیڈیکیٹڈ ٹو رانا صاحب

چوٹ پر چوٹ کھا کے ہنستا ہوں
اب تو فولاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں

عشق منسوب ہو گیا مجھ سے
جیسے فرہاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں

جیت کو دفن کر دیا میں نے
غم سے آزاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں

اور کچھ دُور ہو گئی منزل
اور کچھ شاد ہو گیا ہوں میں
رانا فواد ہو گیا ہوں میں
۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
 

شمشاد

لائبریرین
تم جیتو یا ہارو، ہمیں تم سے پیار ہے

قلندروں سے زیادہ پیار کرنے والا کوئی ہے ہی نہیں۔
 
Top