سونی پلے سٹیشن فور کی بات کر رہے ہیں آپ؟پی ایس فور کے بارے میں اگر کوئی جانتا ہو یا اسے استعمال کیاہو اسکی قیمت وغیرہ تو میری مدد کرے
جی میں اسی کی بات کر رہا ہوںسونی پلے سٹیشن فور کی بات کر رہے ہیں آپ؟
تو پھر کیا ہے؟اردو محفل گوگل نہیں ہے۔
تو پھر کیا ہے؟اردو محفل گوگل نہیں ہے۔
قیمت کا انحصار تو اس پر بھی ہے کہ آپ کہاں سے خریدنا چاہ رہے ہیں۔جی میں اسی کی بات کر رہا ہوں
قیمت کا انحصار تو اس پر بھی ہے کہ آپ کہاں سے خریدنا چاہ رہے ہیں۔ویسے اچھا گیم کنسول ہے۔[/QUOT میںں پاکستان سے خریدنا چاہتا ہوں لیکن یہ کس شہر میں ملے گا اور جی ٹی اے 5 والا پی ایس فور خریدنا چاہتا ہوں جو کے میں نے ابھی تک صرف گوگل پر دیکھا ہے اور پاکستان میں یہ کتنے میں مل جائے گا یا کس شہر میں ملے گا یہ ابھی تک پتہ نہیں؟؟؟؟
پاکستان میں کتنے کا ملے گا مجھے علم نہیں ہے، ویسے سارے ہی بڑے شہروں سے مل جانا چاہئیے۔
کیا اسے خریدنے کے بعد ڈائریکٹ اس میں گیم چلتا ہے مطلب اس میں پہلے سے انسٹال ہوتا ہے یا کرنا پڑھتا ہے؟پاکستان میں کتنے کا ملے گا مجھے علم نہیں ہے، ویسے سارے ہی بڑے شہروں سے مل جانا چاہئیے۔
پاکستان میں کتنے کا ملے گا مجھے علم نہیں ہے، ویسے سارے ہی بڑے شہروں سے مل جانا چاہئیے۔
کیا اسے خریدنے کے بعد ڈائریکٹ اس میں گیم چلتا ہے مطلب اس میں پہلے سے انسٹال ہوتا ہے یا کرنا پڑھتا ہے؟پاکستان میں کتنے کا ملے گا مجھے علم نہیں ہے، ویسے سارے ہی بڑے شہروں سے مل جانا چاہئیے۔
اسے ٹی وی کے ساتھ کونیکٹ کیا جاتا ہے۔ اور مختلف گیمز کھیلنے کے لئے ان کی ڈسک خریدی جائے گی یا انہیں کنسول میں ڈاؤن لوڈ کیا جائے گااچھا یہ چلتا کیسے ہے یعنی اسے خریدنے کے بعد اس وہ گ
کیا اسے خریدنے کے بعد ڈائریکٹ اس میں گیم چلتا ہے مطلب اس میں پہلے سے انسٹال ہوتا ہے یا کرنا پڑھتا ہے؟
آپ کی مراد ہے ایل ای ڈی ۔ ٹی وی ظاہر ہے وہ بھی ٹی وی ہی ہے۔کیا اسے ایل سی ڈی سے بھی کونیکٹ کیا جاسکتا ہے؟
اگر آپ کی مراد کمپیوٹر کے LCD مونیٹر سے ہے تو عام طور پر نہیں۔کیا اسے ایل سی ڈی سے بھی کونیکٹ کیا جاسکتا ہے؟
اگر کمپیوٹر کے مانیٹر میں یہ لگ سکتا ہے تو مانیٹر کا اپنا تو سپیکر ہوتا نہیں کیا اس کے لئے الگ سے سپیکر خریدنا پڑھتا ہے؟کئی سال ہوگئے اب ایل سی ڈی ٹی وی یا مانیٹر مارکیٹ میں نہیں آتے ۔ لوگ ایل ای ڈی کو بھی عادتا ایل سی ڈی ہی کہتے ہیں۔
پی ایس فور کی آؤٹ پٹ ایچ ڈی ایم آئی ہوتی ہے ۔ ایچ ڈی ایم آئی میں وڈیو اور آڈیو دونوں سگنل ہوتے ہیں۔ میرے پاس ذاتی جو مانیٹر ہے اس میں سپیکر بھی بلٹ ان ہے۔ مارکیٹ میں ایچ ڈی ایم آئی پورٹ والے بغیر سپیکر والے مانیٹر دستیاب ہیں یا نہیں اس بارے میں، میں کچھ نہیں کہ سکتا۔اگر کمپیوٹر کے مانیٹر میں یہ لگ سکتا ہے تو مانیٹر کا اپنا تو سپیکر ہوتا نہیں کیا اس کے لئے الگ سے سپیکر خریدنا پڑھتا ہے؟