پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ پر کسی اسکرپٹ نے حملہ کرکہ اس کو مفلوج کرڈالا ہے
Maintenance

We are sorry to report that we have been attacked through a 0-day-exploit in our PHPList installation (responsible for the mailing list about new releases). phpBB.com will remain unavailable while we work to recover. No vulnerabilities have been found in the phpBB software itself.​
یہی اس طرح کا مسئلہ میری جوملہ ویب سائٹ پر بھی ہوا تھا پتہ نہیں کہاں سے کوئی اسکرپٹ داخل کی گئی تھی خیر ان دوستوں سے گزارش ہے کہ جو جوملہ استعمال کرتے ہیں کہ وہ باقاعدگی سے پرانی رلیز کو نئی رلیز سے اپڈیٹ کرلیا کریں۔
 

شکاری

محفلین
آپ کی سائٹ کا پڑا تو فوراً اپنے بلاگ کا بیک اپ لیا کیونکہ آجکل مجھے بہت اسپیم کمنٹس آرہے ہیں۔
 
Top