نبیل بھائی السلام علیکم۔ آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسانی یا مشکل کے بارے میں کہا نہیں جا سکتا۔ اس کا اندازہ صرف اس کا تجربہ کرکے کیا جا سکتا ہے۔
تجربہ کرنے کے لیے موجودہ پی ایچ پی بی بی بورڈ کی ایک کاپی تشکیل دیں اور اس کو زین فورو پر مائیگریٹ کرکے دیکھیں۔