ذیشان
محفلین
سنن أبى داود - (13 / 110)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ وَعُثْمَانُ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ عُثْمَانُ وَجَرِيرٌ الرَّازِيُّ ح و حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَقَالَ وَاصِلٌ قَالَ حُدِّثْتُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ثُمَّ اتَّفَقُوا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَنْ سَتَرَ عَلَى مُسْلِمٍ سَتَرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ قَالَ أَبُو دَاوُد لَمْ يَذْكُرْ عُثْمَانُ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ
ترجمہ:روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا" آدمی جب کسی مسلمان بھائی کی کسی دنیا کی تکلیف کو دور کرتا ہے تو اللہ تعالی اس سے قیامت کی تکلیف کو دور فرمائیں گے اور جو کوئی کسی تنگ دست سے سہولت والا معاملہ کرتا ہے اللہ تعالی اس پر دنیااور آخرت میں سہولت فرمائیں گے اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی فرمائے گا اللہ تعالی اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے دنیا اور آخرت میں ،اور اللہ تعالی بندہ کی مدد میں اس وقت تک لگے رہتے ہیں جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد کرتا رہتا ہے "
اللہ تعالی عمل کی توفیق نصیب فرمائیں۔آمین
السلام علیکم!
میں نے دو باتیں پوچھنی ہیں
1:پہلی بات تو یہ کہ پی ایچ پی بی بی 3 سے بننے والے فورم کے صفحہ پر جو اوپر ایک امیج لگا ہوا ہے جس پر پی ایچ پی بی بی 3 لکھا ہوا ہے اس امیج کو کسی اور امیج سے کیسے بدلا جا سکتا ہے ۔
2:دوسری بات یہ کہ اس ورژن میں سٹائلز ایک یا دو ہی دیے گئے ہیں،براہ مہربانی یہ بتائیں کہ پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو ورژن کے لیے مزید اسٹائلز کہاں سے ملیں گے اور یہ بھی بتائیں کہ خود کوئی اسٹائل بنانا ہو تو اس کا طریقہ کیا ہو گا؟
شکریہ
جواب کا انتظار رہے گا ۔