پی ایچ پی بی بی 3 کا ایک مسئلہ

ہادی

محفلین
captured0352560.jpg

آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب بھی کنٹرول پینل میں داخل ہوا جاے تو کچھ نہیں آتا ۔ ورژ ن 3.0.4 اس میں لینگو ئج فائلیں
کی استعمال کی ہیں 3.0.2
 

ہادی

محفلین
اس کے علاوہ یہ مسئلہ بھی ہے

جب رجسٹر ہوا جائے تو یہ مسئلہ آتا ہے۔ اور بصری کوڈ بھی دکھائی نہیں دیتا
phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/ucp/ucp_register.php on line 547: sprintf() [function.sprintf]: Too few arguments
 

اظفر

محفلین
آسان سا حل ہے ۔ کسی دوسرے ڈاریکٹری میں دوبارہ اس کو انسٹال کریں ۔ اور config.php فایل پرانی والی یوز کریں
 
Top