پی ایچ پی بی بی 3 کا Fatal error

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
میں نے پی ایچ پی بی بی 3 انسٹال کیا ہے اور مجھے اس ایرر کا سامنہ ہے اس کا کیا حل ہو گا

کوڈ:
Fatal error: Not able to open ./cache/data_global.php in /home/marhaba/public_html/forum/includes/acm/acm_file.php on line 106
اس کے علاوہ جب شمولیت کی درخواست کی جاتی ہے تو یہ ایرر آتا ہے

کوڈ:
phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/ucp/ucp_register.php on line 521: sprintf() [function.sprintf]: Too few arguments
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3391: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3393: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3394: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3395: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)

اس کا کیا حل ہو گا ؟

خیراندیش
 
خورشیدآزاد

محفلین
میرے ساتھ بھی یہی مسلہ ہے۔ میں نے کامیابی کے ساتھ فورم ترتیب کرلیا لیکن یہی ایرر آنے لگا، جس کے بعد acm_file.php کو دوبارہ اپلوڈ کیا لیکن مسلہ حل نہیں ہوا۔

اسکے علاوہ جب نیا صارف لاگ اِن ہوتا ہے تو ایرر آتا ہے، بہرحال میرا خیال ہے یہ فری ہوسٹنگ کی وجہ سے ہورہا ہے۔ اب میں نے اس کا حل نکالنے پر وقت ضائع کرنے کے بجائے پہلے اپنا ہوسٹنگ پیکج لوں گا پھر اس کا کوئی حل نکالوں گا۔
 
آپ نے اس کا کیا حل کیا ہے ؟

مجھے تو آپ کے فورم میں کوئی ایرر نظر نہیں آ رہا بھائی جی

اور میں‌ نے ہو سٹنگ لی ہوئی ہے فری ہوسٹ پر نہیں ہوں
 
راجہ صاحب

محفلین
اب صرف ایک یہ والا ایرر رہ گیا ہے

phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/ucp/ucp_register.php on line 521: sprintf() [function.sprintf]: Too few arguments
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3391: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922
phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3393: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3394: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)
[phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/functions.php on line 3395: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /includes/functions.php:2922)​
)
[
 
راجہ صاحب

محفلین
ان لائنز کا ایرر دے رہا ہے
// application/xhtml+xml not used because of IE
header('Content-type: text/html; charset=UTF-8');

header('Cache-Control: private, no-cache="set-cookie"');
header('Expires: 0');
header('Pragma: no-cache');
ان کو کیسے ایڈیٹ کرنا ہے
برائے کرم مدد کریں :(
 
خورشیدآزاد

محفلین
راجہ بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ پی ایچ پی بی بی فورم ترتیب دینا انتہائی آسان ہے، جو ایرر آپ بتا رہے ہیں یہ نہیں ہونے چاہیں۔

پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ نے پی ایچ پی بی بی 3 کہاں سے ڈائونلوڈ کیا ہے اور پھر کیسے اپنے سرور پر انسٹال کیا ہے؟ یہ اس لیے پونچھ رہا ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے اس ڈائونلوڈنگ اور انسٹالیشن کے دوران آپ سے کہیں غلطی ہوگئی ہے۔ آپ کونسی ہوسٹنگ کمپنی استعمال کررہے ہیں؟
 
جی خورشید بھائی پہلے بھی کئی بار فورم انسٹال کیا ہے لیکن کبھی کوئی ایرر نہیں آیا لیکن اس بار پتہ نہیں کیا ہوا ہے دوسری بار انسٹالیشن میں بھی ایرر ختم نہیں ہوا :(
میں‌ نے القلم سے فورم کو ڈاؤن لوڈ کیاتھا اور ہوسٹنگ ویب سول کمپنی کی استعمال کر رہاہوں
 
اظفر

محفلین
کیچ

اپنے ایڈمن پینل میں جا کر cache کلئیر کر دیں ۔ اور پھر تھیم دوبارہ اپ لوڈ کریں ۔ ٹھیک ہوجاے گا۔
 
Top