راجہ صاحب، یہ پی ایچ پی میں ویب ٹیمپلیٹ کیا چیز ہوتی ہے؟ کچھ وضاحت سے بتائیں۔
نبیل بھائی والا سوال ہی کرنے میں بھی آیا تھا۔
اگر آپ کو ویب ٹیمپلیتس چاہئیں تو کچھ اس طرھ کی ملتی ہیں۔
- سی ایس ایس ٹیمپلیٹ
- فوٹوشاپ ویب ٹیمپلیٹ
- فلیش ویب ٹیمپلیٹ
پہلی قسم عام استعمال کے لئے ترجیح دی جاتی ہے اور یہ بےشمار مقامات پر دستیاب ہے۔ آپ کو ایک جگہ میں بتا دیتا ہوں باقی آپ گوگل کر لیں۔
اوپن سورس ویب ڈیزائن ٹیمپلیٹس
پہلے ٹیمپلیٹ اور اب سکرپٹ۔ بھائی کس قسم کی سکرپٹ۔ پی ایچ پی میں لکھی گئی تو ہزاروں انواع و اقسام کی سکرپٹس پائی جاتی ہیں۔
میرے پاس کم و بیش 3000 ریڈی میڈ اسکرپٹس تھیں پی ایچ پی کی۔ جن میں سے ایک بھی کبھی استعمال نہیں کی۔
ان کی رار فائلون کی مجموعی سائز کچھ گیگا بائٹس میں تھی۔
کبھی ان کو ریفر ہی نہیں کرنا تھا تو 15 جی بی رکھ کر کیا کرتا۔