حسیب نذیر گِل
محفلین
یہ ضروری نہیں کہ جعلی ڈگریاں صرف پاکستان میں ہی پائی جائیں۔امریکہ اور یورپ میں دسیوں یونیورسٹیاں ہیں جو چند ٹکوں میں آپکو پی ایچ ڈی کی ڈگری دے دیتی ہیں۔حسبِ حال کی یہ کلپ ملاحظہ ہو
تو پھر ہم ایسے ہی پاکستان کو کوستے رہتے ہیں؟ایک ریٍڈیو پروگرام میں نے بھی سنا کچھ عرصہ قبل اور اس میں یہ حقائق سامنے آئے کہ تقریبا 100 میں سے 1 ڈپلومہ یا ڈگری یہاں بھی جعلی ہے۔
فیشن ہے اوراس سے دانشور کا خطاب بھی مل جاتا ہےتو پھر ہم ایسے ہی پاکستان کو کوستے رہتے ہیں؟
پسند،متفق،زبردستفیشن ہے اوراس سے دانشور کا خطاب بھی مل جاتا ہے
پسند،متفق،زبردستفیشن ہے اوراس سے دانشور کا خطاب بھی مل جاتا ہے
یہ کلپ نہیں دیکھا ابھی؟ایک خاتون بارے میں خبر آئی تھی چند سال قبل ہوم لینڈ سیکورٹی میں جعلی ڈگری پرملازمت کررہیں تھیں کئی سال سے یعنی عین ناک کے نیچے
خبرذراپرانی ہے ربط ملا تو دوں گا محب علوی تم کو تو یاد ہوگا

ہاں مجھے بھی یاد آیا سکاٹ تھامسن صاحب۔یہ پہلے پے پال کے پریذیڈنٹ بھی رہے ہیںبھائی صاحب یاہو کے CEO نے ابھی حال میں ہی کمپیوٹر کی جعلی ڈگری پر استعفی دیا ہے۔