پی ٹی آئی سے چند سوال

حسیب

محفلین
http://www.thenews.com.pk/article-93977-Najam-Sethi-named-Punjab-caretaker-CM
نجم سیٹھی کی نامزدگی میں رانا ثنا اللہ کا اہم رول ہے
Rana Sanaullah, Mian Mujtaba Shujaur Rehman and Malik Iqbal Channar had been representing the Pakistan Muslim League-Nawaz while the opposition side was represented by Shaukat Basra, Chaudhry Zaheeruddin and Zulfiqar Gondal in the commitee formed under article 224-A.

http://tune.pk/video/55104/Faisla-Awam-Ka-26-Mar-2013

Faisla awam Ka: Andleeb Abbas on Najam Sethi as Caretaker Cheif Minister Punjab (March 26, 2013)

آپکے باقی اعتراضات قابل توجہ نہیں
بات یہ نہیں کہ رانا ثناء اللہ کا رول ہے یا پی پی کا

کیا یہ بات درست نہیں کہ تحریک انصاف نے نجم سیٹھی کی تقرری کی حمایت کی تھی
 

زرقا مفتی

محفلین
بات یہ نہیں کہ رانا ثناء اللہ کا رول ہے یا پی پی کا

کیا یہ بات درست نہیں کہ تحریک انصاف نے نجم سیٹھی کی تقرری کی حمایت کی تھی
جی نہیں پی ٹی آئی کا اس تقرری میں کوئی کردار نہ تھا۔ البتہ تقرری کے اعلان پر یہ اُمید ظاہر کی گئی کہ وہ اپنا کردار غیر جانبداری ، ایمانداری اور خوش اسلوبی سے نبھائیں گے۔ تاہم نجم سیٹھی نے بری طرح نا امید کیا
 
بی بی کھیل ہی الٹنے والا ہے انشاء اللہ ہمارا عمران خان بازی لے جائے گا اور غریب عوام کی جان ان شریف بدمعاشوں سے چھوٹ جائے گی۔
 
Top