محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
قوی امید ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کم از کم 2023ء تک لٹکا رہے گا!
ہنڈی کا الزام؟ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ٹی ٹیز بمع بینک ریکارڈ ثبوتوں کیساتھ موجود ہیں۔
تحریک انصاف کا انصاف بولتا تو دور کی بات دکھایا بھی نہیں جا سکتا، یہ انصاف نہ ہوا پرانے زمانے کا فلم رول ہو گیا کہ کہیں روشنی لگ گئی تو خراب ہو جائے گا تو چھپانا ضروری ہےاسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس تک رسائی کی درخواست مسترد کردی - Pakistan - Dawn News
"ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنے حالیہ حکم نامے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ پی ٹی آئی کی دستاویزات اس لیے خفیہ رکھی گئیں کہ حکمران جماعت نے انہیں درخواست گزار کو فراہم کرنے پر اعتراض اٹھایا تھا۔"
ہم وفادار نہیں، تُو بھی تو دِلدار نہیں!اپنی تنخواہیں خود بڑھا لیتے ہیں۔ ڈھیروں مراعات ہیں۔ علاج باہر۔ حج ہمارے پیسوں سے۔۔۔
اب بھی شکوہ ہے کہ وفادار نہیں
بالکل درست کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے وہ کہاں سے لائیںبستے بنانے والا بچوں سمیت خودکشی کر لیتا ہے کہ "بڑوں" پہ اس کی معاش کا بوجھ نہ پڑے۔۔۔۔ اب جان سے بڑھ کے اور کیا قربانی دیں؟؟
کیوں کیا الیکشن کمیشن میں بالکل صاف شفاف لوگ بھرتی ہیں؟
پر جب نئے لوگوں کو موقع ملے تو غیر مراعات یافتہ طبقے سے قربانی مانگنا کسی کو زیب نہیں دیتا۔۔۔۔۔مشرف اور نواز شریف خاندان کا حال آپ کے سامنے ہے جو اپنی اپنی دہاڑیاں لگا کر ملک کی عدالتوں سے فرار ہو چکے ہیں۔
شریف میڈیکل سٹی میں سے بھی منی لانڈرنگ نکال کر دکھائے یہ پٹواری صحافی۔
اب تو ماشاءاللہ الیکشن کمیشن اپوزیشن کے حق میں دھڑا دھڑ فیصلے دے رہا ہے۔ فارن فنڈنگ پر بھی پوری تحریک انصاف کو نااہل کرے۔ تاکہ کرپٹ اپوزیشن کو دوبارہ اقتدار مل سکے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس ثابت کرتا ہے، جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ امریکہ اور مڈل ایسٹ سے جو فارن فنڈنگ ہوئی اس کو چھپایا گیا۔ تمام ثبوت کے باوجود عمران خان کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی۔
پارٹی کیلئے آئے، آپ کے نواز شریف کے لندن فلیٹس کیلئے نہیں۔
آپ کے مفرور رہنما نے جو عدالت عظمی کے ججز کے خلاف زبان استعمال کی ہے کیا وہ ان کے سامنے بطور ملزم پیش نہیں ہوتے تھے؟ کیا وہ آئینی اداروں پر حملہ نہیں تھا؟ تحریک انصاف پر حملوں سے پہلے اپنا گریبان جھانکیں