پی ٹی ائی کی تحلیل؟

کیا پی ٹی ائی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی؟


  • Total voters
    28
ایک خیال ہے کہ شہباز شریف کی کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نون لیگ کی حکومت کی کارکردگی بھی بہت زبردست رہے گی۔کراچی سمیت سندھ،پنجاب ، بلوچستان میں ترقی کی لہر ائے گی اور دنیا کے نقشے میں پاکستان کا مقام اگے ہوگا۔ امید یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بلدیاتی انتخاب ہونگے جس میں بھی حکومت کی کارکردی بہتر ہوگی۔

اس کے برعکس پی ٹی ائی کی کارکردگی خصوصاکےپی کے میں ناکامی سے دوچار رہے گی۔ اس کی پارٹی میں دھڑے بندی ہوجائے گی اور حکومت میں نہ ہونے کی وجہ سے بااثر لوگ پی ٹی ائی کو چھوڑ جائیں گے۔ یہ پارٹی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی۔
 

عسکری

معطل
بد دعاؤں سے دشمن کی توپوں مین کیڑے نہین پڑتے :grin: پہلے انہین تباہ کرنا پڑتا ہے مردانہ وار لڑ کر تب جا کر ان کو زنگ لگتی ہے
 
انشاللہ میر ی رائے میں اس مرتبہ پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرےگا۔ ن کی حکومت بے مثال کام کرے گی۔
پی ٹی ائ کا چراغ 2018میں گل ہوجائےگا۔ البتہ کراچی سے ایم کیو ایم کی کارکردگی بھی بے مثال ہوگی۔ اورکےپی کے کو اگلے انتخابات میں کوئی اور چوائس اختیارکرنی پڑے گی۔
سونامی پہاڑوں سے اتر کر سمندرکی گہرائیوں میں گم ہوجائےگی۔
 

حقیقی مستقبل بینی۔
شاہ محمود قریشی سب سے پہلے توبہ کرے گا اور نون سے اپنے پرانے تعلق کی بنا پر معافی مانگ لے گا۔
جاویدہاشمی کو سب سے زیادہ دیر لگے گی۔ اب شاید اس کو معافی بھی نہ ملے امید ہے کہ وہ آخر تک پی ٹی ائی کے ساتھ رہے گا۔
قصوری کو کوئی چھوٹی ذمہ داری جلد مل جائے۔ لہذا اس کو عمران سے معذرت کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
شیدہ ٹلی۔ معافی۔ شیخ رشید بھی شاید زیادہ دیر تک عمران کے ساتھ نہ چل سکے اور ایک اشارہ پر ادھر سے ادھر ہوجائے گا۔
 
پی ٹی ائی کو سب سے پہلی ناکامی مل ہی چکی ہے۔ عمران جس بلے سے پھینٹا لگانے کی بات کرتا تھا وہ پی ٹی ائی پر ہی چل گیا ہے۔
عمران لوڈشیڈنگ کے معاملہ حل کرنے کے لیے کالاباغ ڈیم بنانے کے لیے تحریک لانے میں ناکام رہے گا۔
وہ طالبان سے مذاکرات کرے گا مگر وہ مذاکرات حسب معمول ٹوٹ جائیں گے جس کے بعد کے پی کے میں ایک اور دھشت گردی کی لہر کا خدشہ ہے
 
طالبان سے مذاکرات ٹوٹنے کے بعد شاید پی ٹی ائی کی حکومت بھی کے پی کے سے ٹوٹ جائے گی۔ اس کے بعد جماعت اسلامی جےیو ائی کے ساتھ ملکر نئی حکومت بنالے گی۔ اس حکومت میں پی ٹی ائی کے کچھ ارکان بھی شامل ہونگے۔ 2018کے انتخاب میں پی ٹی ائی کا کے پی کے سے صفایا ہوجاےگا
 

آبی ٹوکول

محفلین
پھینٹا تے لگ گیا ہُن ویکھو ناں نون لیگیاں نوں جت کے وی عمران دیاں ای فکراں نے اے پھینٹا نئی تے ہور کی اے للوز
 
Top