ایچ اے خان
معطل
بس اشتیاق ختم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مکہ انا بھی اسان نہیں ہے
بس اشتیاق ختم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پیچھے سے اور بچے پیدا ہونا بند ہو رہے ہیں کیا ؟اگلے پانچ سال کے بعد ممی ڈیڈی بوائز گرلز بھی ٹین ایج کی عمر سے گزرچکے ہوںگے اور کچھ عقل بھی اگئی ہوگی۔ اسی دوران پاکستان میں حقیقی مڈل کلاس وجود میں ائے گی جو پاکستان کے حقیقی عوام کی نمائندہ ہوگی۔ نتیجہ کے طور پر پی ٹی ائی اپنے انجام کو پہنچے گی۔
پیچھے سے اور بچے پیدا ہونا بند ہو رہے ہیں کیا ؟
اتنا مشکل بھی نہیں۔ میرا بھائی، دو بہنوئی، ایک سسٹر، دو کزن جبیل میں ہیں اور ہر سال عمرہ کرنے ایسے جاتے ہیں جیسے ہم صدر جاتے ہیں۔ سب کی طرف سے مجھ پر مسلسل دباؤ رہتا ہے کہ میں بھی وہاں آجاؤں اور اپنی جاب ان کی کمپنی میں پکی سمجھوں۔ لیکن میری اپنی ایک فطرت ہے جس کی وجہ سے صاف منع کردیتا ہوں ورنہ آج حامی بھروں تو اگلے ماہ آپ کے پاس پہنچ جاؤں۔ لیکن اب تو اشتیاق ہی کا ناس مار دیا آپ نے۔مکہ انا بھی اسان نہیں ہے
یعینی ساری قوم اب مکڈولڈز اور ڈانٹ سے چپ رہے گی ؟ تو ایسا آج کیوں نہین ہو رہا ؟پرانے پی ٹین ان کے ممی ڈیڈی ہونگے اب۔ اگر بچونگڑوں نے چوں چاں کی تو ممی ڈیڈی ایک ڈانٹ لگائیں کہ گو ایٹ میکڈونلڈ برگر۔ دیٹس اٹ
یعینی ساری قوم اب مکڈولڈز اور ڈانٹ سے چپ رہے گی ؟ تو ایسا آج کیوں نہین ہو رہا ؟
اب اشتیاق صاحب کو بیچ میں نہ لائیں جناباتنا مشکل بھی نہیں۔ میرا بھائی، دو بہنوئی، ایک سسٹر، دو کزن جبیل میں ہیں اور ہر سال عمرہ کرنے ایسے جاتے ہیں جیسے ہم صدر جاتے ہیں۔ سب کی طرف سے مجھ پر مسلسل دباؤ رہتا ہے کہ میں بھی وہاں آجاؤں اور اپنی جاب ان کی کمپنی میں پکی سمجھوں۔ لیکن میری اپنی ایک فطرت ہے جس کی وجہ سے صاف منع کردیتا ہوں ورنہ آج حامی بھروں تو اگلے ماہ آپ کے پاس پہنچ جاؤں۔ لیکن اب تو اشتیاق ہی کا ناس مار دیا آپ نے۔
اتنا مشکل بھی نہیں۔ میرا بھائی، دو بہنوئی، ایک سسٹر، دو کزن جبیل میں ہیں اور ہر سال عمرہ کرنے ایسے جاتے ہیں جیسے ہم صدر جاتے ہیں۔ سب کی طرف سے مجھ پر مسلسل دباؤ رہتا ہے کہ میں بھی وہاں آجاؤں اور اپنی جاب ان کی کمپنی میں پکی سمجھوں۔ لیکن میری اپنی ایک فطرت ہے جس کی وجہ سے صاف منع کردیتا ہوں ورنہ آج حامی بھروں تو اگلے ماہ آپ کے پاس پہنچ جاؤں۔ لیکن اب تو اشتیاق ہی کا ناس مار دیا آپ نے۔
شکر ہے جلد ہی آپکا شوق لتھ گیا وگرنہ چاچا جی اگر حکم دیتے تو آپ کا اوتار خود چیخ چیخ کر کہتا کہ ہاں ہاں میں چیل ہوںبس اشتیاق ختم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعینی ساری قوم اب مکڈولڈز اور ڈانٹ سے چپ رہے گی ؟ تو ایسا آج کیوں نہین ہو رہا ؟
نہیں!!!! میں نے کہا تھا کہ النور ہاسپٹل کے پاس رہائش ہے۔چلیں جہاں رہیں خوش رہیں۔ النور ہاسپٹل میں خوش رہیں۔ وہیں جاب ہے نا اپ کی؟
خان صاحب ، کچھ تو رحم کیجئے کسی پر۔یہ جو چند ممی ڈیڈی ٹائپ لوگ نظر ارہے ہیں یہ پاکستانی قوم کے ہپی ہیں۔
جیسے کچھ عرصہ تک امریکہ کے یپی نظر اتے تھے سڑکوں پر۔ ہلا گلا۔ فٹ پاتھ پر پک نک۔ جلد نشہ اترجائے گا
کیا کریں ساجد بھائی انہوں نے اشتیاق صاحب کا جنازہ نکال دیا اب تعزیت بھی نہ کریں۔اب اشتیاق صاحب کو بیچ میں نہ لائیں جناب
یہ حسن نواز اور حسین نواز اور ان کی فیملیز کی بات کر رہے ہیں جو لندن میں برگر کھا کھا کر پھول رہے ہیںساری قوم؟
یہ میں نے کب کہا؟ میں صرف ممی ڈیڈی بوائز گرلز کی بات کررہا تھا
یہ حسن نواز اور حسین نواز اور ان کی فیملیز کی بات کر رہے ہیں جو لندن میں برگر کھا کھا کر پھول رہے ہیں
یہ حسن نواز اور حسین نواز اور ان کی فیملیز کی بات کر رہے ہیں جو لندن میں برگر کھا کھا کر پھول رہے ہیں
منی لانڈرنگ کے ساتھ کیا پھجے کا ہوٹل بھی اسمگل کیا ہے ؟؟ہا ہا ہا
بہت خوب۔
مگر یہ نلی پائے کی نہاری اور نہار منہ لسی کھا کر ہورہے ہیں نہ کہ میکڈونلڈ چیز برگر کھاکر
منی لانڈرنگ کے ساتھ کیا پھجے کا ہوٹل بھی اسمگل کیا ہے ؟؟