ایچ اے خان
معطل
ایچ اے خان صاحب آپ اپنی کلاس کا بھی ذرا نام رکھ لیں تاکہ ہم اُسی نام سے آپ کو پکاریں اور اگر نہ رکھ سکیں تو معاشرتی طبقات میں تنافر پھیلانا بند کریں
ہمار ی کلاس عوامی کلاس ہے
اسی نام سے ہماری کلاس کو پکاریں
ایچ اے خان صاحب آپ اپنی کلاس کا بھی ذرا نام رکھ لیں تاکہ ہم اُسی نام سے آپ کو پکاریں اور اگر نہ رکھ سکیں تو معاشرتی طبقات میں تنافر پھیلانا بند کریں
میں نے کب کہامحترم، یہ سب نام میں نے استعارا استعمال کیے تھے مگر آپ آگے سے آگے ہی جا رہے ہیں، میں نے علاقے میں رہنا بھی ہے اصل نام لے کر کیوں اپنا آنا جانا خراب کروں ہو سکتا ہے اتفاقا کسی کو پتہ چل ہی جائے جائے کہ یہ نقوی کا کارنامہ ہے
عوامی کلاس نہیں سری پائے کلاس یا پھجا کلاس ایسا ہی کوئی نام رکھیئے جیسے آپ دوسروں کے رکھتے ہیںہمار ی کلاس عوامی کلاس ہے
اسی نام سے ہماری کلاس کو پکاریں
عوامی کلاس نہیں سری پائے کلاس یا پھجا کلاس ایسا ہی کوئی نام رکھیئے جیسے آپ دوسروں کے رکھتے ہیں
یعنی وفاق میں شہباز شریف پھر سے بائیس وزارتیں لئے بیٹھے ہوں گے؟ایک خیال ہے کہ شہباز شریف کی کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نون لیگ کی حکومت کی کارکردگی بھی بہت زبردست رہے گی۔کراچی سمیت سندھ،پنجاب ، بلوچستان میں ترقی کی لہر ائے گی اور دنیا کے نقشے میں پاکستان کا مقام اگے ہوگا۔ امید یہ بھی ہے کہ پاکستان میں بلدیاتی انتخاب ہونگے جس میں بھی حکومت کی کارکردی بہتر ہوگی۔
اس کے برعکس پی ٹی ائی کی کارکردگی خصوصاکےپی کے میں ناکامی سے دوچار رہے گی۔ اس کی پارٹی میں دھڑے بندی ہوجائے گی اور حکومت میں نہ ہونے کی وجہ سے بااثر لوگ پی ٹی ائی کو چھوڑ جائیں گے۔ یہ پارٹی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی۔
ہاہاہا دیکھا لگ گئے کھوج میں ن لیگ والے۔۔۔۔۔۔۔۔!یہ نقوی اپ کا اصل نام ہے؟
ہاہاہا دیکھا لگ گئے کھوج میں ن لیگ والے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
نہیں پنجاب کا تخت بھی سنبھالیں گے اور وفاق میں بھی پنگے لیں گے ۔ کیونکہ اُن کے بھائی کا راج ہےیعنی وفاق میں شہباز شریف پھر سے بائیس وزارتیں لئے بیٹھے ہوں گے؟
میں نے سنا ہے کہ شہباز شریف اس بار قومی اسمبلی کے لئے الیکشن لڑے ہیں اور پنجاب کو حمزہ شہباز کے حوالے کر دیا گیا ہےنہیں پنجاب کا تخت بھی سنبھالیں گے اور وفاق میں بھی پنگے لیں گے ۔ کیونکہ اُن کے بھائی کا راج ہے
یہ نقوی اپ کا اصل نام ہے؟
ہاہاہا دیکھا لگ گئے کھوج میں ن لیگ والے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پی ٹی آئی کے بندے کم از کم شکل سے اور کیریکٹر کے حساب سے پڑھے لکھے ہیں اور دادا گیری کی روایات سے ہٹ کر ہیں۔۔۔ ۔!
اب پارٹی بدلنے کی کوشش نہ کریں
کیوں نہیں پارٹی بدلوں؟ جب کوئی اچھا کام کرے گا تو اس کے ساتھ۔ جب کوئی برا کرے تو اس کی برائی
اسی کو جہموریت کہتے ہیں
ہا ہا ہا
برگر کلاس تو میں نے نہیں رکھا۔ یہ تو اس کلاس کی حرکتوں کی وجہ پڑا ہے
ویسے ایم کیوایم کے لیڈر حیدر عباس رضوی نے اپنی کلاس کو "بن کباب" کلاس بتلایا ہے۔ یہ چلے گا؟
بریکنگ نیوز ایچ اے خان صاحب ایم کیو ایم کے بن کباب ہوگئے
اگر وجیہ الدین کے کمیشن کی رپورٹ کو مدنظر رکھا جائے تو ظاہر ہو رہا ہے کہ پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ بہت خرابی کا شکار ہے۔ویسے میرے اکثر اندازے درست ہی ہورہےہیں
اگر وجیہ الدین کے کمیشن کی رپورٹ کو مدنظر رکھا جائے تو ظاہر ہو رہا ہے کہ پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ بہت خرابی کا شکار ہے۔