جاسم محمد
محفلین
دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم الیکشن جیت کر بھی حکومت بنانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ کیونکہ موصوف پر کرپشن کے الزامات ہیں اور اس وجہ سے ملک کی دیگر جماعتوں نے ان کی حمایت سے صاف انکار کر دیا ہے۔سارے جرائم پیشہ ایک پیج پر ہیں۔ لیکن ہر بار قدرتی طور پر رسوا ہورہے ہیں۔۔
Netanyahu has failed to form a government, sending Israelis back to the voting booth
جبکہ ادھر پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن بچانے کیلئے عوام کو سڑکوں پر نکال رہی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کی کم از کم ایک بات تو درست ہے کہ عمران خان یہودی، اسرائیلی ایجنٹ ہے۔ کیونکہ وہ پکے مسلمانوں کی طرح کرپٹ اپوزیشن کو روایتی این آر او نہیں دے رہا۔