عبدالقدیر 786
محفلین
پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات ہوں ۔تو فراہم کریں یہ کتنے کی ہے؟ اور اِس کو کمپیوٹر کے ساتھ کیسے منسلک کیا جاسکتا ہے؟ کیا کرائے کے گھر کے لئے یہ ڈیوائس بہتر ہے یا اِس سے بہتر کوئی اور حل بھی ہے؟
پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات ہوں ۔تو فراہم کریں یہ کتنے کی ہے؟ اور اِس کو کمپیوٹر کے ساتھ کیسے منسلک کیا جاسکتا ہے؟ کیا کرائے کے گھر کے لئے یہ ڈیوائس بہتر ہے یا اِس سے بہتر کوئی اور حل بھی ہے؟
چار جی ڈیوائس کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی کیبل سے جڑتی ہے اور۔. USB tethering کے ڈرائیور اس کے ساتھ بھی مہیا کئے جاتے ہیں جو پہلی مرتبہ انسٹال کرنے ہوتے ہیں۔ ڈیکسٹاپ کے علاؤہ موبائل ، لیپٹاپ وائی فائی سے جوڑ سکتے ہیں۔پی ٹی سی ایل چارجی ڈیوائس کے بارے میں معلومات ہوں ۔تو فراہم کریں یہ کتنے کی ہے؟ اور اِس کو کمپیوٹر کے ساتھ کیسے منسلک کیا جاسکتا ہے؟ کیا کرائے کے گھر کے لئے یہ ڈیوائس بہتر ہے یا اِس سے بہتر کوئی اور حل بھی ہے؟
میرا ایک رشتے دار سرجانی ٹاون کراچی میں چار جی ڈیوائس استعمال کررہا ہے وہ لیپ ٹاپ اور موبائل پر استعمال کرتا ہے مجھے کمپیوٹر کے لئے چاھئیے تھی قیمت کے حساب سے اور کرائے کے گھر کے لئے کون سی ڈیوائس بہتر ہوگی میں شاہ فیصل کراچی میں رہتاہوں ۔پی ٹی سی ایل کا جال پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے اس کے باوجود سب سے زیادہ بدنام انٹرنیٹ سروس بھی پی ٹی سی ایل ہی رہا ہے۔ چار جی یعنی 4G استعمال نہیں کی لیکن اس کے بارے میں لوگوں کی ماضی کے برعکس مثبت آراء ہیں۔ آپ ملک کے کس حصے میں ہیں؟ اگر کوئی اور آپشن نہیں اور پی ٹی سی ایل چار جی سہولت دے رہا اور کوریج ٹھیک ہے تو وہ صحیح۔ نہیں تو وائی ٹرائیب، زونگ ٹرائی کریں ان کے بارے میں نسبتاً زیادہ بہتر آراء پائی جاتی ہیں ۔
یہ دیکھیں ڈیوائس اِس میں یو ایس بی کا آپشن ہی نہیں ہے وائی فائے سے کنیکٹ ہوتا ہے۔چار جی ڈیوائس کمپیوٹر کے ساتھ یو ایس بی کیبل سے جڑتی ہے اور۔. USB tethering کے ڈرائیور اس کے ساتھ بھی مہیا کئے جاتے ہیں جو پہلی مرتبہ انسٹال کرنے ہوتے ہیں۔ ڈیکسٹاپ کے علاؤہ موبائل ، لیپٹاپ وائی فائی سے جوڑ سکتے ہیں۔
میرا ایک رشتے دار سرجانی ٹاون کراچی میں چار جی ڈیوائس استعمال کررہا ہے وہ لیپ ٹاپ اور موبائل پر استعمال کرتا ہے مجھے کمپیوٹر کے لئے چاھئیے تھی قیمت کے حساب سے اور کرائے کے گھر کے لئے کون سی ڈیوائس بہتر ہوگی میں شاہ فیصل کراچی میں رہتاہوں ۔
اس میں یو ایس بی ضرور ہوتی ہے جو ڈیوائس کی بیٹری چارج کرنے اور یو ایس بھی ٹیتھرنگ کے کام آتی ہے۔یہ دیکھیں ڈیوائس اِس میں یو ایس بی کا آپشن ہی نہیں ہے وائی فائے سے کنیکٹ ہوتا ہے۔
میرے کزن کے گھر پر میں نے دیکھا تھا کہ اُس کے انٹرنیٹ پر اسپیڈ 25 سے 26 ایم بی آرہی تھی اور ان لیمیٹڈ ڈاونلوڈنگ تھی پر کمپیوٹر پر استعمال کرتے وقت کیا یہ ان لمیٹڈ ڈاونلوڈنگ پورے ماہ تک چلتی ہے یا نہیں؟شاہ فیصل میں یقیناً چارجی کی اچھی کووریج ہوگی پھر بھی کووریج کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں۔
CharJi EVO
اس سائٹ پر معلومات ہیں کہ ڈیوائس 2500 کی ہے اور پیکج الگ الگ ہیں یعنی 10/20/30/50 جی بی والیوم کی الگ الگ قیمت اور Unlimited کی الگ۔ لیکن unlimited پر بھی fup یعنی fair usage policy 150 جی بی ہے۔ تو دیکھ بھال کر فیصلہ کیجئے۔ بہتر ہوگا کہ علاقے میں کیبل والے سے رابطہ کرلیں وہ نسبتاً سستا، اور Unlimited بھی ہوگا۔ لیکن کرایے کے گھر سے سبکدوش ہوتے وقت اس سے بھی سبکدوش ہونا پڑے گا۔
اس کے علاؤہ اگر زونگ دیکھیں تو وہ پی ٹی سی ایل کے مقابلے میں مہنگا ہے۔
میرے کزن کے گھر پر میں نے دیکھا تھا کہ اُس کے انٹرنیٹ پر اسپیڈ 25 سے 26 ایم بی آرہی تھی اور ان لیمیٹڈ ڈاونلوڈنگ تھی پر کمپیوٹر پر استعمال کرتے وقت کیا یہ ان لمیٹڈ ڈاونلوڈنگ پورے ماہ تک چلتی ہے یا نہیں؟
150 جی بی کیا ختم ہوجاتی ہے ماہ سے پہلے؟ان لیمیٹڈ کے ساتھ فئیر یوسیج پالیسی لگ جاتی ہے جو کہ 150 جی بی ہے۔
*FUP 150 GB applies
باقی معلومات تو آپ کو پی ٹی سی ایل کا نمائندہ ہی دے سکے گا ۔
یہ تو آپ کے استعمال پر منحصر ہے ۔ اگر ہائی ریزولوشن وڈیو کا ڈیٹا ہو گا تو یقینا ختم ہو جائے گا ۔ موبائل ڈیٹا ٹائپ کنکشن میں یہی ایک بڑا عیب ہے ۔150 جی بی کیا ختم ہوجاتی ہے ماہ سے پہلے؟
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ میں نے ایک ماہ میں کتنا ڈیٹا یوز کیا ہے میرے پاس ابھی علاقے والی انٹرنیٹ کیبل لگی ہوئی ہے۔یہ تو آپ کے استعمال پر منحصر ہے ۔ اگر ہائی ریزولوشن وڈیو کا ڈیٹا ہو گا تو یقینا ختم ہو جائے گا ۔ موبائل ڈیٹا ٹائپ کنکشن میں یہی ایک بڑا عیب ہے ۔
Statistics تو آپ کو سروس کی فراہم کردہ ڈیوائس پر میسر ہوتی ہیں۔ اس کے علاؤہ اگر آپ ونڈوز 10 استعمال کر رہے ہیں تو یہ طریقہ اختیار کریںکیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ میں نے ایک ماہ میں کتنا ڈیٹا یوز کیا ہے میرے پاس ابھی علاقے والی انٹرنیٹ کیبل لگی ہوئی ہے۔
میں ونڈو سیون استعمال کررہا ہوں اور میں اندازہ لگانا چاہتا ہوں کہ میں ایک ماہ میں کتنا انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں۔Statistics تو آپ کو سروس کی فراہم کردہ ڈیوائس پر میسر ہوتی ہیں۔ اس کے علاؤہ اگر آپ ونڈوز 10 استعمال کر رہے ہیں تو یہ طریقہ اختیار کریں
How to monitor network usage on Windows 10
7 ,نمبر کی کھڑکی آپ کو صرف real time statistics دکھا سکتی ہے۔ مہینہ بھر کا نہیں ۔ مشورہ ہے کہ 7 نمبر کی کھڑکی کو بڑا کر کے 10 نمبر پر لے جائیں کیوں کہ 7 نمبر والی سے چور اچکے آسانی سے آسکتے ہیں۔میں ونڈو سیون استعمال کررہا ہوں اور میں اندازہ لگانا چاہتا ہوں کہ میں ایک ماہ میں کتنا انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں۔