عبیداللہ عبید
محفلین
میں مختلف سائٹوں سے اکثر کتابیں ، رسائل وغیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرتا رہتاہوں ۔
ان میں سے کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ اس کے بائیں سائیڈ پر ایک فہرستِ مضامین لگی ہوتی ہے جو انگریزی یا عربی میں بنی ہوتی ہے ۔جس پر آپ کلک کریں گے تو مطلوبہ صفحہ پر آپ فورا پہنچ جائیں گے۔
البتہ مجھے اردو کی پی ڈی ایف کتابوں میں ایسی فہرست بہت کم نظر آئی ہے ۔
کیا کسی بھائی کو اس کا طریقہ آتا ہے جو میری راہنمائی کرے ۔
خیال رہے کہ میں پی ڈی ایف فائل بنانے کا طریقہ نہیں پوچھ رہا کیونکہ وہ مائیکروسافٹ آفس 2007 اور مائیکروسافٹ آفس 2010 کورل ڈرا اور دیگر پی ڈی ایف رائٹر پروگراموں میں باسانی بن سکتا ہے ۔
میں صرف فہرستِ مضامین بنانے کے بارے میں راہنمائی چاہتا ہوں۔
بطورِ نمونہ یہ فائل ڈاونلوڈ کریں ۔
Routledge Encyclopedia of Translation Studies
ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر میں کھولنے کے بعد بائیں طرف دو چھوٹے چھوٹے آئیکن نظر آئیں گے ۔
یہ دونوں آئیکن ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی نے دو صفحات اوپر نیچے رکھے ہوں ۔
نیچے والے آئیکن پر کلک کریں ۔آپ کے سامنے ایک بار کھل جائے گا جس میں اس کتاب کی مکمل فہرست نظر آئے گی ،
جس پرکلک کرنے سے آپ مطلوبہ موضوع تک فورا پہنچ جائیں گے۔
ایک فورم پر ایک بھائی نے بتایا کہ یہ ایچ ٹی ایم ایل میں بنتی ہے اور کسی اور نے بتایا کہ یہ ایڈوب اکروبیٹ ریڈر میں ۔
ایچ ٹی ایم ایل کی جھنجھٹ میں پڑے بغیر کوئی آسان طریقہ کسی کو معلوم ہو تو میری راہنمائی کرے۔ جزاک اللہ