یہ لیجیے جناب
اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے ٹیسٹ کیجیے۔ اس میں صرف 80 تا 90 فی صد نہیں بلکہ 98 تا 99 فی صد الفاظ کو درست طور پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔
ایک دیسی ٹوٹکا: ایکروبیٹ ریڈر میں وہ الفاظ جنھیں تلاش نہیں کیا جا سکتا با آسانی شناخت کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے لیے تمام متن سیلیکٹ (کنٹرول اے
) کیجیے، اب جن الفاظ کی سیلیکشن بیس لائن سے اوپر ہو رہی ہے انھیں ایکروبیٹ ریڈر تلاش نہیں کرے گا جب کہ باقی تماااااااااااااااااااااااااام الفاظ کو تلاش کرنے پر آپ کو براہ راست ان تک لے جائے گا۔
مثلاً اس ٹیسٹ فائل کے صفحہ اول میں صرف تیرہ (13)، صفحہ دوم میں صرف دو (2) اور صفحہ سوم میں صرف تین (3) الفاظ ایسے ہیں جنھیں تلاش نہیں کیا جا سکتا۔