بالکل جناب۔ انشاء اللہ کسی نہ کسی حد تک تو کام کرے گی ہی۔ اسے اگر ہو سکے تو www.rapidshare.de پر اپ لوڈ کرکے مجھے اس کا لنک دے دیں۔ اگر 5 ایم بی سے چھوٹی ہے تو پھر ای میل کر دیںشاکرالقادری نے کہا:میرے پاس پی ڈی ایف فیکٹری ہے جو کہ کسی بھی پروگرام کے ساتھ بطور پرنٹر کام کرتی ہے اور فائلوں کو پی ڈی ایف کے طور پر پرنٹ کردیتی ہے
اب پتہ نہیں وہ آپ کا مسئلہ حلر کرتی ہے یا نہیں
اگر ہاں تو بتایئے اسے کہاں اپ لوڈ کردوں آپ کے لیے
شکریہ تلمیذ صاحب میں اس کو بھی ٹرائی کر رہا ہوں۔ اور ساتھ ہی پھر فیڈ بیک بھی دیتا ہوںتلمیذ نے کہا:
بہت بہت معذرت، لیکن اسے سہو کی بورڈ سمجھ کر درگذر کر دیں۔ میں آپ کے مقام سے ناواقف نہیں، لیکن کم بخت کی بورڈتلمیذ نے کہا:بھئی منصور ، میں تو (اپنے تئیں ) ایک اچھا خاصہ با ریش
مرد ہوں، آپ نے مجھے صاحبہ بنا دیا ۔۔
بہت شکریہ۔ میں اس کا منتظر ہوںشاکرالقادری نے کہا:مجھے بھی لگتا ہے کہ یہ مفید ہے کیونکہ ابھی میں نے
اے سی ڈی سی
میں تصاویر کے ایک فولڈر کو کھول کر بہت سی تصاویر کو منتخب کیا اور پرنٹ کرنے کے لیے حکم دیا تو پی ڈی ایف فیکٹری نے ان تمام تصاویر کو ایک ہی پی ڈی ایف فائل میں کنورت کر کے پرنٹ کر دیا
میں اس کو آپ کے بتائے ہوئے لنک پر اپ لوڈ کرتا ہوں اور اس کا لنک آپ کو ذپ کر دونگا