پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹر درکار ہے

حیرت ہے عبید بھائی۔۔۔۔ یہ فیچر تو کیمرہ میں بھی ایک مدت سے میسر ہے۔
جی ذوالقرنین بھائی اڑھائی سال پہلےموبائل کے کچھ فیچر معلوم نہیں تھے اور اس وقت تو سمارٹ فون بھی کم کم ہی استعمال میں تھا۔گوگل کیپ تو میں اب بھی استعمال نہیں کرتا البتہ موبائل پر گوگل لینز استعمال کرتا ہوں اور پی سی پر گوگل فوٹوز اور ڈاکس دونوں استعمال کرتا ہوں
 
مذکورہ بالا لنک سے یہ یوٹیلیٹی ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے، یہ اردو ٹیکسٹ او سی آر رزلٹ کی ایکسیل فائل بناتا ہے۔
سروش بھائی یہ پروگرام رن کرنے پر ایک ڈائیلاگ باکس میں JASON Credential files کا پاتھ مانگ رہا ہے جبکہ ڈاؤن لوڈ شدہ فائلوں میں کوئی ایسی فائل دکھائی نہیں دے رہی۔ اس کا کوئی حل بتائیں۔ شکریہ
 
سروش

محفلین

گوگل کلاؤڈ وژن کی اے پی آئی کی مانگ رہا ہے۔ یہ گوگل کلاؤڈ سرور پر بنانا ہوتی ہے اور کریڈٹ کارڈ درکار ہوتا ہے۔
 
آج گوگل ڈاکس کی ایک ایکسٹینشن ملی ہے جو مکمل پی ڈی ایف کو او سی آر کردیتی ہے۔ رزلٹ نہایت اعلیٰ ہے۔ اس کی لمٹ اب تک مجھے معلوم نہیں کہ کہاں تک ہے۔ تقریباً 50 صفحات کی فائل چند سیکنڈ میں کنورٹ ہوگئی۔ ایکسٹینشن ٹرائل بیس پر فری ہے۔

آج گوگل ڈاکس کی ایک ایکسٹینشن ملی ہے جو مکمل پی ڈی ایف کو او سی آر کردیتی ہے۔ رزلٹ نہایت اعلیٰ ہے۔ اس کی لمٹ اب تک مجھے معلوم نہیں کہ کہاں تک ہے۔ ٹرائل بیس پر فری ہے۔

الف عین
سروش
الف نظامی
 
الف نظامی

لائبریرین
آج گوگل ڈاکس کی ایک ایکسٹینشن ملی ہے جو مکمل پی ڈی ایف کو او سی آر کردیتی ہے۔ رزلٹ نہایت اعلیٰ ہے۔ اس کی لمٹ اب تک مجھے معلوم نہیں کہ کہاں تک ہے۔ تقریباً 50 صفحات کی فائل چند سیکنڈ میں کنورٹ ہوگئی۔ ایکسٹینشن ٹرائل بیس پر فری ہے۔

بہت خوب عبید انصاری صاحب
اس ایپ کو بھی دیکھیے گا۔

مزید یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ:
ایسی پی ڈی ایف فائل جو ان پیج میں پرنٹ کمانڈ کے ذریعے بنائی ہو، کیا اُس فائل کو یہ ایکسٹینش کامیابی سے یونیکوڈ میں کنورٹ کر سکتی ہے یا نہیں یا اُس کے ہر صفحے کو امیج میں تبدیل کرنے کے بعد او سی آر ممکن ہوگا۔
 
جی یہ میں نے کافی عرصہ قبل استعمال کی تھی لیکن تب تک اس میں اردو اوسی آر کی سپورٹ نہیں تھی۔ دوسرے کام خوب کرتی ہے
 
نیلا نقطہ

محفلین
آج کل گوگل نے اپنے ایل ایل ایم تقریبا بلکل مفت کیے ہوئے ہیں۔ ان میں پیچھے کہیں یہی او سی آر استعمال ہو رہا ہے۔ اے۔آئی سٹوڈیو پر کوئی بھی کتاب ڈال کر او سی آر کرنے کا کہا جا سکتا ہے۔ ماڈل gemini-2.0-flash یا gemini-1206-exp چنیں۔
 
زبرست۔ لاجواب شیئرنگ۔ شکریہ
 
باقی یہ محض او سی آر کرنے میں ہی نہیں اچھا، بلکے جہاں تک میں نے مختلف ماڈل جانچے ہیں، ان میں سے نا صرف اردو بلکے پنجابی کی سمجھ بوجھ جتنی اسے ہے کسی اور ماڈل کو نہیں۔ میں نے انتہائی مشکل ترجمے کروا کر دیکھے اور وہ سب ہی کافی عمدہ تھے۔ باقی مقامی زبانیں میں جانتا نہیں ورنہ ان کو بھی ضرور دیکھتا۔
 
ٹھیک کہا۔ میں GEMINIسےاس کی پیدائش سے قبل یعنی گوگل بارڈ کے دور سے ترجمے کروا رہا ہوں۔ جملے کی ساخت میں تو یہ چیٹ جی پی ٹی سے بہت آگے ہے۔
 
Top