FoxitPDFCreator اور paperlessprinter کی ساتھ بنائی ہے ۔ فونٹ علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق،اورآپ پی ڈی ایف بنانے کے لئے کونساسافٹ ویئر استعمال کررہے ہیں اور فونٹ کونسا لگایا ہوا ہے؟
FoxitPDFCreator اور paperlessprinter کی ساتھ بنائی ہے ۔ فونٹ علوی نستعلیق،جمیل نوری نستعلیق،اور
Times new roman لگا کر دیکھ لیے ہیں سب کے ساتھ ایک ہی رزلٹ آیا ہے
م س ورڈ 2003م س ورڈ کی کنوریژن میں مسئلہ ہے پروگرام ٹھیک ہے آپ۔ آپ کونسا آفس استعمال کر رہے ہیں؟
اکرو باٹ ریڈر کی بات کر رہے ہیں آپ کیا ؟ اکرو باٹ ریڈر 9 بیٹا تو ہے میرے پاس اسے چیک کرتا ہوںاڈوبی اکروباٹ اور جاز پی ڈی ایف بہترین رزلٹ دیتے ہیں!
اکرو باٹ ریڈر کی بات کر رہے ہیں آپ کیا ؟ اکرو باٹ ریڈر 9 بیٹا تو ہے میرے پاس اسے چیک کرتا ہوں
وہ میں نے لوڈ کیا ہے وہ صرف PS Files کو ہی پی ڈی ایف بناتا ہے ورڈ کی فائلوں کو نہیںوہ صرف ریڈر ہے رائٹر نہیں۔ آپ شاید نے میرا تجویزکردہ شاید ڈاؤن لوڈ نہیں کیا۔
نہیں ایسا نہیں ہے۔وہ میں نے لوڈ کیا ہے وہ صرف PS Files کو ہی پی ڈی ایف بناتا ہے ورڈ کی فائلوں کو نہیں
جی ظہور صاحب میں تو ہمیشہ سے یہی استعمال کر رہا ہوں اور سرچ کا آپشن بھی بالکل درست کام کرتا ہے اور شاید میں نے پہلے بھی کسی دھاگے میں اس ایڈ آن کے متعلق بتایا تھا لیکن نقار خانے میں طوطی کی آواز کہیں دب گئی۔ ہاہاہاہاہاہا
طوطے کی آواز یا طوطی کی؟۔ ویسے طوطے کو فارسی طوطی ہی کہتے ہیں۔ اگر سندھی میں طوطی لکھا ہے تو طوطے ہی پڑہاجائے گا۔
یقینا یہ بہت بڑی خبر ہے میرے لئے ،آپ ایشیا ٹائپ کو بھی ذرا چیک کریں۔