پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

اِن پیج سے کورل ڈرا میں بنائی گئی اردو کتب کو پرنٹنگ کے لئے مررڈ پرنٹ کیا جاتا ہے۔ میں نے ایک کتاب ورڈ 2010 میں کمپوز کی جس میں یونیکوڈ فونٹس استعمال کیے گئے۔ اس میں سے پرنٹ میں بعض اوقات مسئلہ پیدا ہو جاتاہے کہ پرنٹ خراب ہو جاتاہے یا بے معنی علامتیں پرنٹ ہو جاتی ہیں۔ اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے پرنٹ نکالاجاتا ہے۔ کیا کچھ ایسا ممکن ہے کہ اس فائل کو مرر پرنٹ کیا جا سکے یا اسے ورڈ سے کورل ڈرا مین ٹیکسٹ لے جایا جا سکے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اسی سے متعلقہ ایک سوال میرا بھی۔ میرے کالج میں بعض اوقات بروشر چھاپتے ہیں تو ایک پی ڈی ایف فائل ہے جس کے دو صفحے ہیں جو پرنٹ ہونے پر صفحے کے دونوں جانب دکھائی دیں۔ ابھی میں نے کل ان میں سے ایک پرنٹ کرنے کی کوشش کی تو پہلا صفحہ سیدھا جبکہ دوسرا صفحہ الٹا پرنٹ ہوا۔ اس کا کوئی حل بتائیے گا

مشین کونیکا منولٹا ہے شاید سی 552
 
شمشاد

پرنٹر کی پراپرٹی میں جا کر Print both sides کے بعد Print on Short Edge پر کلک کر لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پرنٹر کون سا ہے؟ نیز ورڈ میں تو شاید مرر پرنٹ کی آپشن ہے۔ پی ڈی ایف کا علم نہیں۔
 
محمدصابر

محفلین
اسی سے متعلقہ ایک سوال میرا بھی۔ میرے کالج میں بعض اوقات بروشر چھاپتے ہیں تو ایک پی ڈی ایف فائل ہے جس کے دو صفحے ہیں جو پرنٹ ہونے پر صفحے کے دونوں جانب دکھائی دیں۔ ابھی میں نے کل ان میں سے ایک پرنٹ کرنے کی کوشش کی تو پہلا صفحہ سیدھا جبکہ دوسرا صفحہ الٹا پرنٹ ہوا۔ اس کا کوئی حل بتائیے گا

مشین کونیکا منولٹا ہے شاید سی 552
پرنٹر کی پراپرٹی میں جا کر Print both sides کے بعد Print on Short Edge پر کلک کر لیں۔
Print on Short Edge پر تب کلک کرنا ہے جب پرنٹنگ لینڈ سکیپ ہو۔ پورٹریٹ پرنٹنگ کے لئے Print on Long Edgeپر کلک کرتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
اِن پیج سے کورل ڈرا میں بنائی گئی اردو کتب کو پرنٹنگ کے لئے مررڈ پرنٹ کیا جاتا ہے۔ میں نے ایک کتاب ورڈ 2010 میں کمپوز کی جس میں یونیکوڈ فونٹس استعمال کیے گئے۔ اس میں سے پرنٹ میں بعض اوقات مسئلہ پیدا ہو جاتاہے کہ پرنٹ خراب ہو جاتاہے یا بے معنی علامتیں پرنٹ ہو جاتی ہیں۔ اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے پرنٹ نکالاجاتا ہے۔ کیا کچھ ایسا ممکن ہے کہ اس فائل کو مرر پرنٹ کیا جا سکے یا اسے ورڈ سے کورل ڈرا مین ٹیکسٹ لے جایا جا سکے؟
شکیل بھائی ورڈ سے کورل ڈرا میں جانا ممکن ہے ۔۔۔ بعض سوفٹ وئیر ہو تے ہیں جو پرنٹ کی کمانڈ سے آگے فائل کو ای پی ایس میں کنورٹ کر دیتے ہیں ۔۔۔ غالبا ایک سوفٹ وئیر doc print کے نام سے بھی ہو جو میرے استعمال میں ہے اسے یوز کر کے آپ ورڈ سے بآسانی کورل ڈرا میں آ سکتے ہیں ۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔!
 
arifkarim

معطل
یہ مسئلہ کئی بار محفل پر ذیر بحث آچکا ہے! ہر پی ڈی ایف پرنٹر میں پرنٹ کو آئینہ کرنے کی آپشن موجود ہوتی ہے۔ اڈوبی پی ڈی ایف میں یہ آپشن یہاں موجود ہے:
b297.gif
C:\Dropbox\Public\b297.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
اسی سے متعلقہ ایک سوال میرا بھی۔ میرے کالج میں بعض اوقات بروشر چھاپتے ہیں تو ایک پی ڈی ایف فائل ہے جس کے دو صفحے ہیں جو پرنٹ ہونے پر صفحے کے دونوں جانب دکھائی دیں۔ ابھی میں نے کل ان میں سے ایک پرنٹ کرنے کی کوشش کی تو پہلا صفحہ سیدھا جبکہ دوسرا صفحہ الٹا پرنٹ ہوا۔ اس کا کوئی حل بتائیے گا

مشین کونیکا منولٹا ہے شاید سی 552
پرنٹر میں Duplex کی آپشن چیک کریں۔ میری کمپنی کی ڈپلکس آپشنز ایسے سیٹ ہیں:
b298.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
شکیل بھائی ورڈ سے کورل ڈرا میں جانا ممکن ہے ۔۔۔ بعض سوفٹ وئیر ہو تے ہیں جو پرنٹ کی کمانڈ سے آگے فائل کو ای پی ایس میں کنورٹ کر دیتے ہیں ۔۔۔ غالبا ایک سوفٹ وئیر doc print کے نام سے بھی ہو جو میرے استعمال میں ہے اسے یوز کر کے آپ ورڈ سے بآسانی کورل ڈرا میں آ سکتے ہیں ۔۔۔ ۔
شکریہ۔۔۔ !
کیا اآپ doc print مجھے دے سکتے ہیں یا اس کا لِنک؟ یہ تو بڑی اچھی بات ہو گی!
 
متلاشی

محفلین
یہ مسئلہ کئی بار محفل پر ذیر بحث آچکا ہے! ہر پی ڈی ایف پرنٹر میں پرنٹ کو آئینہ کرنے کی آپشن موجود ہوتی ہے۔ اڈوبی پی ڈی ایف میں یہ آپشن یہاں موجود ہے:
b297.gif
C:\Dropbox\Public\b297.gif
میرے پاس ‏10X version adobe ‎انسٹال ہے مگر مجھے یہ آپشن نہیں ملی‎
 
مدیر کی آخری تدوین:
جی مجھے ذاتی میسج میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ۔۔۔ میں آپ کو ای میل کر دوں گا۔۔۔ ! یہ سوفٹ وئیر میں نے خود کریک کیا ہوا ہے ۔۔۔ !
جناب میں نے جیسا طریقہ اآتا تھا اس طرح اآپ کو ای میل اڈریس بھیج دیا مگر مجھے موصول نہیں ہوا
 
متلاشی

محفلین

شعیب

محفلین
میرے نزدیک کورل ڈرا 15 اور 16، اب تک کا بہترین ڈیزائنر اور پبلشر ہے۔۔۔۔ اس کا آپریٹر خود ایک پروگرامر ہے۔۔۔ اردو یونیکوڈ کو ہر طرح سے قبول کرتا ہے یعنی کہیں سے بھی اس میں اردو یونیکوڈ داخل کرو یا یہیں سے اسٹارٹ کرو۔ کورل ڈرا 15 یا اس کے آگے 16 پلیٹ فارم پر اردو یونیکوڈ کو تقریبا 58 سے زیادہ مختلف پروگرامس میں ایکسپورٹ (منتقل) بھی جاسکتا ہے مثل "میرر" ہو کہ "پی ڈی ایف" وغیرہ، وغیرہ اور مزید وغیرہ۔
 
Top