اچھا، اگر ڈپلیکس نہیں ہے پرنٹر تو even /odd والا طریقہ ہی آزمایا جائے گا بک لیٹ پر بھی؟ جی پھر تو یہی آپشن بچتا ہے۔ بوکلیٹ سیٹ کر کے ایک طرف کے صفحات پرنٹ کر لیں۔ پھر ان صفحات کو الٹ دیں اور دوسری طرف سے پرنٹ کر لیں :)