میرا سوال یہ ہے کہ کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز کے پرنٹر پر صفحہ کے دونوں جانب کتابی صورت میں پرنٹ کرنے کی کیا صورت ہے اور اس کا کوئی آسان سے ٹیوٹوریل موجود ہوتو کوئی دوست مدد فرما دیں۔ شکریہ
پہلے سارے ODD پچیز کاپرنٹ لے Front to Back کر کے۔ پھر ان تمام صفحوں کو Direction تبدیل کیے بغیر پرنٹ میں لگائے اور تمام Even صفحوں کو Back to Front پرنٹ دے دیں۔ ان شا ءا للہ عزوجل کام ہوجائئے گا۔ لیکن اس سے پہلے "پہلے تین چار صفحات پر " ٹیسٹ کر کے دیکھ لیجئے گاکہ ترتیب ٹھیک آرہی ہے پھر تمام صفحات کا پرنٹ دینا۔
والسلام